Video shows the moment a member of Pakistan Rangers saluted an Indian military officer at one of the border crossings between the two neighbours. 🫡
The gesture was followed by the Indian officer saluting him back.
#TheCurrent
کمپنی کی تجربہ کار ٹیموں کوئی غیرت کھاؤ 🚨🚨
اتنے خود دار ہیں تو پچاس سال تجربہ رکھنے والی ٹیم آئی ایف کو ٹھوڈے مار کر نکال چکی ہوتی لیکن نہیں ہر چیز کے لئے ہن آئی ایم ایف کی طرف دیکھتے ہیں ،ہماری و�� حالت ہو گی ہے ہم جس سے قرضے لے کر کھاتے ہیں اس کو کوستے ہیں یہی تو منافقوں کی نشانیاں ہیں کیوں پٹورایو کہاں ہو ؟
کمپنی کے پرانے ملازم ائی ایم ایف کے خلاف ایسے بول رہے ہیں جیسے سارے قرضے واپس لوٹا کر آزاد ہو گے ہوں ۔
اسے آئی ایم ایف سے قرضے لے کر ملک چلاتے ہیں اسی کے خلاف گلے پھاڑ تقریریں بھی کر رہے ہیں ؟ کیوں
اس وقت سارے پاکستان صوبوں کا بجٹ آئی ایم ایف ہی بنا کر دے رہا ہے وہی طے کر رہا ہے ملک میں کیا اور کب مہنگا کرنا ہے ۔
@ARYSabirShakir Kis kis company ka ihtisab krain g aur kis thaikidar ka ...kon kry ga ....ap air mai bol skty hai bs...koi yahan sunnay wala ni daikhny wala ni....hr sal trillion dollar lugta aisy kamo pr...Punjab ya pakistan ka 1 b city bta dain jo 1 ghanty ke barish baradst kr saky....afsos