مخدوم فیاض حسین قریشی(بیورو چیف روزنامہ پاکستان) مخدوم شہزاد قریشی کی طرف سے صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کے لودھراں دورہ پر ظہرانہ۔۔۔ — at Bar B Q Tonight Bahawalpur https://t.co/GzkD6uvXSh
سردار طارق عباس گھلو اعلئ کارک�� پی ٹی آئی ضلع لودھراں کو شادی کی مبارکباد دی اور دعوت ولیمے میں شرکت کی.... — at Khanwah Ghallwan https://t.co/WHfN4j2QkN
شیخ حسن واجد کے بڑے بھائی شیخ علی واجد کی فاتحہ خوانی کی... اللہ تعالی شیخ علی واجد مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔۔۔ — at Model Town c Bahawalpur https://t.co/NCD3hExu5A
النور گارڈن لودھراں شہر میں مہر اکرم سیال مہر اشرف سیال مہر اعجاز سیال رہنماء پی ٹی آئی لودھراں کے والد مرحوم کی سالانہ برسی میں شرکت کی.... — at Al-Noor Garden Housing Scheme Lodhran https://t.co/d99dXbRWtX
کسی نے دنیاں کے امیر ترین شخص بل گیٹس سے پوچھا، کیا دنیا میں آپ سے امیر ترین کوٸی ہے ؟؟
بل گیٹس نے کہا جی ہاں! ایک ہے جو مجھ سے زیادہ امیر ترین ہے۔
پھر اس نے کہانی شروع کی۔
ایک ایسے وقت میں جب میرے پاس زیادہ... https://t.co/LYmnc6AZFB