نئے سال کی دعا:
*اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ*
ترجمہ: اے اللہ اس چاند کو ہمارے اوپر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمٰن کی رضامندی اور شیطان کے
الرٹ 🚨
لاہور والے تمام لوگ اپنی اپنی سیٹ بیلٹ باندھ لیں، گرمی کی انٹری ہو چکی ہے۔ آنے والے دنوں میں شدید گرمی کا امکان ہے، لہٰذا کوشش کریں کہ بلاوجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں، پانی زیادہ پئیں اور اپنا خیال رکھیں۔ ☀️ 💥
40 سے 44 😆
مسلمانوں کو کسی بھی مشکل میں صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے، صبر والوں کے لیے اللہ تعالیٰ نے اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے: مسجدِ نبویؐ شیخ علی عبدالرحمان الحذیفی کا مسجد نمرہ سے خطبہ حج
#Hajj2026
میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر جدا رہوں گا تو کیا کروں گا
یہ ٹھیک کہتے ہو بے وفا ہوں میں وفا کروں گا تو کیا کروں گا
بس ایک تو ہی تو رہ گیا ہے جہان سارا تو کھو چکا ہوں میں
تجھے بھی اپنی انا میں ا کر جدا کروں گا تو کیا کروں گا
عجیب جنگ تھی
*لڑا تو ایران لیکن مار اسرائیل نے کھائی اور ہار امریکہ کی ہوئی مگر برباد امارات ہو گیا تاہم جیت چین کی ہوئی البتہ عزت ایران کو ملی مگر بے عزتی انڈیا کی ہوئی اور پٹرول پاکستان میں مہنگا ہو گیا