کوفہ کے لوگ یہ جانتے ہوئے کہ ��ضرت امام حسین راہ حق پر ہیں، یزید کے ظلم سے ڈر کر انکی مدد کو نہیں آئے, اور اسلام کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ ہونے دیا، ہر دور کے یزید آتے ہیں اور خوف پھیلا کر لوگوں کو غلام بناتے ہیں۔ اور ہر دور کے یزید ختم ہو گئے اور ہو جائیں گے ۔
ظلم کی یہ سیاہ رات جلد ختم ہونے والی اور ہمیں جلد یہ آواز دوبار سنننے کو ملے گے
"اپ دیکھ رہے ہیں میرا فیس بک اور یوٹیوب
چینل میں ہوں عمران ریاض خان"۔۔۔
@MianAliAshfaq
انشاللہ آپ یہ کام کریں گے پوری قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
لاہور کے ان بچوں کا قصور یہ تھا کہ ان کے والدین بچپن میں وفات پا گئے۔
پھر خالہ اور خالو نے ملازم رکھ لیا۔
غلطیوں پر دونوں نے یتیم 8 سالہ حسنین اور 6 سالہ مریم پر ڈنڈوں، بلیڈز سے تشدد کی انتہا کر دی۔
@CcpoLahore@OfficialDPRPP@OfficialDPRPP