انٹرا پارٹی الیکشن 2 دسمبر کو ہوں گے، الیکشن کمیشن کے فیصلے کو بھی چیلنج کریں گے، عمران خان نے فوراً انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کی منظوری دی، عمران خان الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں، سینیٹر علی ظفر کا اعلان۔۔۔!!!
پارٹی کے چئیرمن عمران خان ہی ہیں اس بات میں کسی کوئی کنفوژن نہیں ہونی چاہیے
اگر کوئی قانونی معاملات کے تحت پارٹی کا چئیرمن کوئی اور بنتا ہے تو اس بات میں کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے،
وکیل سلمان اکرم راجہ
آدھا پاکستان خوشی سے رات کو سویا نہیں کہ ہم کل عمران خان کی جھلک دیکھیں گے لیکن انہوں نے عمران خان کو پیش نہیں کیا ، کب تک آپ عمران خان کی جھلک دکھانے سے روکیں گے ! شیرافضل مروت
محترمہ بے نظیر بھٹو کی جعلی تصاویر و کردارکشی ، تہمینہ درانی کی کتاب کی مفت ترسیل، جمائما کے خلاف مہم، ریحام خان کی غلیظ اور گھٹیاکتاب ، عائشہ گلالئی کےبازاری الزامات، آڈیو اورویڈیوز کے ڈرامے اور اب ، ہاجرہ خان کی کتاب۔۔ یہ تمام گھٹیا، مکروہ کام ن لیگ ہی کیوں کرتی ہے؟
عام انتخابات سے قبل پارلیمنٹ ہائوس کیفے ٹیریا کی تزین و آرائش کا فیصلہ، 82ملین روپے لاگت آ ئے گی،قومی اسمبلی کے نئے ممبران جدید کیفے ٹیریا کو انجوائے کرسکیں گے
عدالتی احکامات کے بعد ایف آئی اے مونس الہی کی جائیدادیں اور بینک اکاونٹس منجمد کردئیے,,مونس الہی کے لاہور میں 8 مختلف بینک اکاونٹس منجمد کر دیے گئے۔دستاویزات کے مطابق مونس الہی کے مختلف بینک اکاونٹس میں 48 کروڑ 76 لاکھ سے زائد رقم آئی۔
شرم آنی چاہیے آپ لوگوں کو۔۔۔کہتے ہیں عمران خان کو خطرہ ہے، آپ ایک عمران خان کو سکیورٹی نہیں دے سکتے تو 25 کروڑ عوام کو کیا دیں گے؟ یہ سب بہانے ہیں، فیئر اوپن ٹرائل عمران خان کا حق ہے، اعتزاز احسن
نہ القادر ٹرسٹ عمران خان کی ملکیت ہے نہ ہی عمران خان اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں نہ ہی القادر ٹرسٹ کے اثاثے کبھی بھی عمران خان کے نام ٹرانسفر نہیں ہوسکتے اگر آپ پھر بھی اس کو کرپشن اور نیب کا کیس کہتے ہیں تو یہ حیران کن ہے-
@AUKhanOfficial1
توشہ خانہ کیس۔۔نواز شریف نے یہ گاڑیاں جس طرح حاصل کیں یہ سزا کا ایک کلاسک کیس ہے۔
توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نواز شریف کی بیان قلمبند کرانے کی درخواست احتساب عدالت نے منظور کر لی ، 30 نومبر تک نواز شریف کو بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت ، مزید سماعت 30 نومبر کو ہو گی نواز