🙏توہین قرآن🙏
قاضی فائز عیسٰی حدود اللہ سے تجاوز مت کرو. اگر تم توہین عدالت برداشت نہیں کر سکتے تو ہم توہین رسالت برداشت نہیں کر سکتے، وکلا کا قاضی فائز عیسی کے فیصلے کیخلاف احتجاج.
🙏قرارداد مگر کس کیخلاف🙏
وفاقی حکومت نے امریکی کانگریس کی قرارداد کیخلاف نہیں درحقیقت پاکستانی عوام کیخلاف اپنی قرارداد منظور کی ہے. کیونکہ امریکہ نے وہی سوالات اٹھاۓ ہیں جو پاکستانی عوام اس ملک کی عدلیہ، طاقتور اداروں اور حکومت وقت سے پوچھ رہے ہیں.
🙏داخلے پر پابندی🙏
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 11 ارکانِ اسمبلی کو مریم نواز کی تقریر کے دوران احتجاج کرنے پر 15 "اجلاس نشستوں" کیلے اسمبلی میں داخلے پر پابندی لگا دی.
🙏اسمبلی میں گالیاں🙏
ن لیگ آپے سے باہر....اپوزیشن کے ایک رکن نے جب عمران خان پر تنقید کا جواب دیا تو ن لیگی رہنما نے گالی نکال دی. ایوان میں ہنگامہ آرائی.اس سے پہلے کہ معاملہ گالی کا جواب گالی سے ملنے کے بعد ہاتھا پائی کیطرف جاتا، اسپیکر اسمبلی نے بیچ بچاؤ کروا دیا.
🤣نیا وزیر اعظم🤣
میری طرف سے اس بھائی کو بس یہی مشورہ ہے کہ گرمی جس قدر "زاتیات" پر اتری ہوئی ہے بس آپ بال کٹوا کر دن میں ایک دو بار نہا لیا کریں اُس سے بھی دماغی حالت بہتر رہتی ہے
🙏کسان دشمن پالیسی🙏
پنجاب اسمبلی میں PTI سمیت حکومتی ارکان نے بھی موجودہ گندم پالیسی کو کسان دشمن پالیسی قرار دیتے ہوۓ مطالبہ کیا ہے کہ نگران حکومت کے دور میں امپورٹ کی گئی گندم کی تحقیقات کروائی جائیں کیونکہ اس میں بڑے بڑے "کھانچے" لگاۓ گئے ہیں.
🙏مریم نواز اور فنڈز🙏
مریم نواز کیخلاف خبر دینے والے صحافی پر شدید دباؤ. مکمل انٹرویو نیچے لنک میں.
مریم نواز کو گاڑی کیلئے مختلف رنگ دکھاۓ گئیے، صحافی کی خبر.
ادارے کو کہا گیا کہ خط و خطابت بعد میں ہوتی رہے گی پہلے پیسے دے دیں، صحافی کا دعوٰی.
https://t.co/oqQKVnRMvj
🙏غدار زندہ باد🙏
یہ وہ غدار اور دہشتگرد ہے جسے ﷲ کے بعد عدالتوں پر بھروسہ ہے اور اسکی زبان پر ہمیشہ پاکستان کی سربلندی یعنی "پاکستان زندہ باد" کا نعرہ رہتا ہے.
🙏قرارداد تیار🙏
سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر قیادت، صحافی عمران ریاض خان اور اسد طور کی رہائی کیلئے قرارداد تیار کرلی گئی ہے جو اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو پیش کی جاۓ گی
🙏عمران ریاض🙏
سردار اختر مینگل نے نیشنل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کو چاہئیے تھا کہ صحافی عمران ریاض سمیت دیگر کی رہائی کا حکم دیتے. جیسے ایک فوجی باڈر کی حفاظت کرتا ہے اسی طرح صحافی کے ہاتھ میں قلم ہوتا ہے جو ہماری اصلاح کرتا ہے.
🙏نیا وزیراعظم🙏
فارم 47 کی کرامات کا سلسلہ جاری میاں شہباز شریف کو زبردستی وزیر اعظم بنا دیا گیا........یہ بھی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ جیتنے والی جماعت ہارنے والی پارٹی کو وزیراعظم بننے کی دعوت دے رہی تھی.
🙏عمران ریاض🙏
عمران ریاض کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ اندھوں کے دیش میں شیشے بیچ رہا ہے، مطلب اُس معاشرے میں سچ بول رہا ہے جو سچ سننے کے عادی نہیں.
پولیس کیجانب سے پہلے کرپشن کیس میں کرپٹ اور اب زمان پارک گھراؤ جلاؤ کیس میں گرفتار کرکے دہشت گرد ثابت کرنے کی ناکام کوشش جاری ہے.
🙏چھے ماہ سزا🙏
تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کے بار بار MPO آڈرز جاری کرنے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو چھے ماہ کی قید سنا دی.