الحمدللہ الحمدللہ
طاہرہ بی بی کا کیس ہم اپنے پیج سے دو تین بار شئیر کرچکے ہیں۔ انکی داستان بہت ہی دکھی اور درد سے بھی ہے۔
سال 1968 یا 1970 میں پانچ سے چھ سال کی عمر میں طاہرہ بی بی شیخوپورہ کے قریب کسی میلے میں اپنی والدہ سے گم ہوئی تھی۔
انکو اپنے خاندان والوں کے مام بھی یاد تھے۔ایک شیلٹر میں رہی جوان ہوئی اور شیلٹر سے ہی ایک بہت ہی نیک دل انسان نے انکے ساتھ شادی کی۔ اللہ مے بہت اچھی اولاد دی۔
شوہر نے کوئی اخبار اور چینل نہیں چھوڑا تھا ہر طرح سے کوششیں کی تھیں لیکن طاہرہ بی بی کا گھر نہیں ملا۔
ہمیں یہ کیس 2025 میں ملا تھا۔ کافی سارے لوگ اس کیس میں کوشاں تھے لیکن کوئی سراغ نہیں مل رہا تھا۔
اگلی بار طاہرہ بی بی نے کچھ مزید نشانیاں بتائیں تو ہم نے دوبارہ پوسٹ لگائی تھی۔
کچھ لوگوں نے انکے خاندان کی تصدیق کردی تھی لیکن بہت سالوں قبل وہ مہتاسوجا سے کوچ کرائے تھے۔
وہاں سے ایک مولانا فیصل حسن محب صاحب ملے جنہوں نے کافی دنوں تک طویل جدوجہد کی الحمدللہ گزشتہ روز طاہرہ بی بی کا خاندان مل گیا ۔
اس کیس نے بہت ہی الگ سی خوشی دیدی ہے۔بہت مشکل اور گمنام کیس بن چکا تھا۔
طاہرہ بی بی کی ایک بہن اور ایک بھائی زندہ ہے۔باقی سب اللہ کو پیارے ہوچکے ہیں۔
ان شاءاللہ بہت جلد ہم انکی ملاقات کروائیں گے آپ کو مکمل اسٹوری دکھائیں گے۔
طاہرہ بی بی کے بچے وہ خو اور انکے خاندان کے لوگ بہت زیادہ خوش ہیں۔
آپ سب کی سپورٹ کا بےحد شکریہ
#waliullahmaroof
بے غیرت مسلم حکمرانوں کب عقل آئے گی، کب شرم آئے گی؟ ایک چھوٹی سی جماعت وقت کے فرعون سے لڑ رہی ہے اور ہمارے پاس ہر طرح کی طاقت موجود ہے۔ تم خاموش کیوں ہو؟ کیا تم اللہ سے نہیں ڈرتے؟ آج اختیار تمہارے پاس ہے، مگر تم نے اپنی آنکھوں کے سامنے اس امت کو برباد ہونے دیا۔
دکھ کی یہ تصویر دیکھ کر دل دہل جاتا ہے۔ فلسطین میں ایک شہید کی لاش کو بھوکے کتے نوچ رہے ہیں جبکہ پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ اگر آپ کا دل نہیں جلتا تو آپ اندر سے پہلے ہی مردہ ہو چکے ہیں۔
یہ صرف درد نہیں، بیداری کی آواز ہے۔اسرائیل ایک گھٹیا ملک ہے جو معصوم شہیدوں کی لاشوں کو بھی جانوروں کے حوالے کر رہا ہے۔
اسے شیئر کریں جب تک الگورتھم ٹوٹ نہ جائے۔ ہر انسان تک یہ حقیقت پہنچائیں۔
#NeverForget #Palestine #GazaUnderAttack #Martyr #WarCrimes #DogsEatingMartyr #FreePalestine #StopTheGenocide #HumanityIsDead #BloodOfMartyrs
کیا حنا پرویز بٹ صاحبہ کا خون اس واقعے پر نہیں کھولا ؟؟ کیا یہ بچی انسان نہیں تھی ؟ اس ملک کی شہری نہیں تھی ؟
یہاں سب کے پر کیوں جل رہے ہیں ؟؟
@hinaparvezbutt@MaryamNSharif
"تمہاری وجہ سے ہزاروں لوگ قتل ہوئے! تم نے کتنے بچوں کو یتیم چھوڑا؟ تم صیہونی نازی کرسٹیا فری لینڈ تم غزہ کی قصاب ہو! کیا تم نسل کشی سے منافع کما رہی ہو؟ وہ روحیں زندگی بھر تمہارا پیچھا کریں گی تم ایک گھناؤنی اور بدبودار جانور ہو!"
This video will comfort those who hate Israel
اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں ابھی سے شور مچائیں آواز اٹھائیں ورنہ بجلی کے بل ڈبل ہونے جا رہے ہیں
یہ جو بل پر سبسڈی اور کیو آر کا ڈرامہ یہ بجلی مہنگی کرنے کے لئے ماحول بنا رہے ہیں اس بھائی نے درست ایکسپلین کیا کہ اتنا بل نہی جتنی سبسڈی بتا رہے جو جھوٹ ہے
دیکھیں دوسرے دشمن ملک میں جا کر KGB نے ٹھوکا ہے اسے۔۔۔۔۔
ہمارا بنانا ریپبلک بنا ہوا ہے ۔۔
پوری دنیا یہی کرتی ہے۔
بھارت نے پاکستان کے اندر درجنوں کشمیری مجاہدین کو شہید کروایا ہے۔
منے کاکے بن کر جنگیں نہیں لڑی جا سکتیں۔
پاکستان کے دفاع کی خاطر ہم کو سختی کرنی پڑے گی۔
ہمارے لئے شاید صرف ایک ویڈیو ہوگی جس کو ہم نظر انداز کرسکتے ہیں
ایک فلسطینی بچہ گولیوں کی بوچھاڑ میں اپنی بہن کو بچانے گیا لیکن گولی لگنے سے خود بھی گر پڑا لیکن سارا درد زخم ایک طرف رکھ کر وہ پھر اٹھا اور اپنی بہن کو وہاں سے نکال کر لے گیا
بھائی ایسے ہوتے ہیں
https://t.co/wgnwZgMHm6
الحمدللہ پاکستان سے پیار کرنے والا تمام سوشل میڈیا ہمارا بیانیہ اگے پھیلا رہا ہے۔ دشمن کے پروپگینڈے اور اس کے جھوٹ کا پردہ چاک کرنے کے لیے اللہ نے ہماری اذان کو اجازت عطا فرمائی ہے۔
جس طرح تیل کی قیمتیں بڑھنے سے ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھائے تھے اب اسی طرح سے تیل کی قیمتیں کم ہونے سے کرایوں میں نمایاں کمی ہونی چاہیے انتظامیہ کو سخت نظر رکھنی ہوگی تاکہ ان ٹرانسپورٹر کو کنٹرول کیا جا سکے اور مہنگائی کی شرح کم ہو سکے تمام ناجائز خوروں کو لگام ڈالی جائے
۔Toronto میں World Cup کے دوران احتجاجی افراد نے FIFA کا لوگو ڈھانپ دیا اور ایک طاقتور پیغام دیا۔
اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ اسرائیل کو مقابلوں سے باہر کیا جانا چاہیے۔
درخواست
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی،
گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 15 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔
(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟
(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟
(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟
(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟
(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟
(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے
(15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
منجانب؛
*عام شہری*
صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔.
@JawadFaroo94817 I want to invest but am afraid of companies that have loans and paying interests, that becomes Haram for a Muslim. Investing in Gold 🪙
پاکستان ایشیا کی سستی ترین بجلی دیتا ہے،
پاکستان ایشیا کا سستا ترین آتا دیتا ہے،
پاکستان 37 ڈیمانڈز بھی مانتا ہے،
پاکستان خفاظت بھی کرتا ہے
لیکن پاکستان کو قابض بولتے ہیں
مقبوضہ کشمیر والوں کی شناخت بھی چھینتے ہیں
اگر آپ یہ والی ذہنیت سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو مکمل دیکھیں!