یا حاکم مدینہ (صلی اللہ علیہ وسلم)
آپ کا خادم مدینہ سازشوں میں گھرا ہوا ہے اپنی رحمتیں نازل فرمائیں اس پر۔ اس نے ہمیں آپ کے دین سے روشناس کروایا کلمے کا مطلب مقصد سمجھایا آپ کے دین کی خدمت کی اسے تنہا نہ چھوڑیے گا ہم سے یہ نعمت نہ لیجئے گا۔ آمین یارب العالمین
مولانا فضل الرحمن کے بیان کا سوگ پورا ہوگیا ہو تو آپکو بتانا تھا پنجاب حکومت دو ہزار سے زیادہ جوڈیشل افسران کو 80 سے 90 لاکھ والی گاڑی ڈھائی لاکھ میں دینے جا رہی ہے.
حکومت نے سوچا یہ لوگ سوگ منا رہے ہیں چلو پیچھے سے غریب افسران کو گاڑیاں دے دیتے ہیں بیچارے حقدار ہیں.
Hey @FBIDirectorKash: U.S. taxpayers pay your salary to protect Americans, not to go easy on officials from a government that targets Pakistani-Americans through transnational repression. Did you make that clear to @MohsinnaqviC42?
سات دن گزر چکے ہیں۔
مانگی ڈیم زیارت میں بے دردی سے شہید کیے گئے 30 لیویز اہلکاروں کی لاشیں آج بھی بطورِ احتجاج کوئٹہ میں اس جھلسا دینے والی گرمی کے نیچے پڑی ہیں۔ مگر قومی میڈیا پر خاموشی ہے، اقتدار کے ایوانوں میں خاموشی ہے، اور اسلام آباد کے ضمیر پر بھی خاموشی طاری ہے
میڈیا کو اس وقت حکومتی اشتہارات کی مد میں اربوں روپے مل رہے ہیں اسی لیے میڈیا حکومتی سائیڈ پر کھڑا ہے،
میں مریم نواز کی کارکردگی پر کیا ہی بات کرو؟ سب سے پہلے تو اس کا مینڈیٹ ہی جعلی ہے،
مقبولیت کسی اور کی نہیں صرف عمران خان کی ہے اس وقت،
مجھے پورے یورپ میں ایک ن لیگی نہیں ملا، ثمینہ پاشا
پنجاب حکومت جو غریبوں کے نام پر زمین لیز پر دے رہی ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں کہ یہ زمین کن کو دی جا رہی ہے اور اس میں کرپشن کا عنصر کیا ہے مریم نواز کے دل میں غریب کے لیے کتنا درد ہے ہم نے ان کے دور حکومت میں دیکھ لیا ہے
ثمینہ پاشا
قاضی فائز عیسیٰ پر ریفرنس بنا تو موصوف کی خاطر ہم عمران خان کی حکومت سے لڑتے رہے جنرل باجوہ سے لڑتے رہے افسوس کہ اس شخص نے چیف جسٹس بننے کے بعد وہ کچھ کیا جس پر اسے تاریخ کبھی معاف نہیں کریگی
عورتوں پہ جبر ڈھانے والے اللہ کے سپاہی
انکو اس بات کا غصہ ہے کہ بلوچستان میں انکی رٹ کیوں ختم ہوچکی یہ کھوتے کے بچے اپنے کرتوتوں پہ بھی غور کریں اکڑ برابر کے حریف کے مقابل ہو تو اکڑ ہوتی ہے نہتوں پہ نہیں
کبھی دھوپ کبھی چھاوں:
نواز شریف صاحب کی پوری سیاست میں ایک پیٹرن دکھائی دیتا ہے
پہلی دفعہ جنرل جیلانی اور فوج کی مدد سے وزیر اعلی بنے
پھر مرزا اسلم بیگ کے زمانے میں آئی جے آئی بنی تووزیر اعظم بنا دیے گئے
پھر انقلابی ہوئے ، فوج سے لڑ کے نکل گئے، مگر پھر فوج کی مدد سے ہی واپس آ گئے
پھر انقلابی ہوئے تو مشرف سے بھڑ گئے ، مگر پھر مشرف سے ہی ڈیل کر کے واپس آئے
پھر انقلابی ہوئے، جنرل باجوہ سے لڑ گئے، نکال دیے گئے، مگر اسی جنرل باجوہ سے ساز باز کر کے پھر پی ڈی ایم کی حکومت بنوا لی
پھر ساز باز کر کے 2024 کے الیکشن میں حکومت بنوا لی
سنا ہے آجکل پھر ناراض ہیں۔۔۔۔
مونال کیس میں آئینی عدالت نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے رویے پر بھی سوال اٹھا دیا
جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے ہیں کہ
سپریم کورٹ کے فیصلے میں بہت سے نکات کو مد نظر نہیں رکھا گیا، کیس دائر کرنے یا نظر ثانی دائر کرنے پر بھی عدالت نے غصہ کیا، فیصلے میں وہ کچھ لکھا گیا جس کا افسانے میں ذکر تک نہیں نہیں تھا، ہم نے جذباتی فیصلہ نہیں کرنا
بریکنگ نیوز 🚨لانگ مارچ نہیں کرنے دیں گے رانا ثناء اللّٰه اس بیان پر کشمیری رہنما خواجہ مہران کا جواب۔ رانا ثناء کو دھو ڈالا 🔥🔥
بڑی مچھوں والے بندر تمہارے باپ کا ملک ہے تم کہتے ہو میں لانگ مارچ نہیں کرنے دوں گا۔ ہم تمہارا ایسا حشر کریں گے کہ تم زندگی بھر یاد کرو گے۔ مونچھوں سے پکڑ کر تمہیں لتر ماریں گے۔ آؤ جرات ہے تو ہمیں روک کے دیکھاؤ۔
اللہ کے فضل سے ہم نے کبھی کرپشن کے خاتمے کا اعلان نہیں کیا
شہبازشریف
دنیا میں بہت سے ممالک ہیں جو کرپشن کر کے ترقی کیے ہیں
احسن اقبال
ماشاءاللہ یہ ہے ان کا ویژن