پاکستان کو hard state بنا دیا گیا ہے جس میں ہر مخالف کو گولی سے کچلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ہم پاکستان توڑنا نہیں چاہتے لیکن اگر خدانخواستہ اپ نے لازمی ملک توڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے تو پھر خون بہا کر کیوں؟
مولانا نے اصولی طور پر بالکل درست کہا آج فیلڈ مارشل کہہ رہے ہیں کہ سیاست گولیوں کی بوچھاڑ میں کریں یہ نہیں ہوگا قائداعظم نے بھی کہا تھا کہ وردی والوں کا کام سیاست کرنا نہیں ہے👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽
Qasim Khan, son of former Pakistani PM Imran Khan, at the UN: “My father has spent 2.5 years in a tiny prison cell. Our last phone call was cut off before it ended."
⚡️BREAKING: Unexpected arrival of Saudi Arabia's Deputy Foreign Minister at the funeral ceremony of Ayatollah Khamenei
While Oman and Qatar were on the list of foreign delegations, Saudi Arabia was Not
منیب فاروق نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ اور ساتھ ساتھ یہ بھی بتا دیا کہ خان کی حکومت میں یہ سارے MF, لونڈے لپاڑے اور سرکاری حاجنیں کیوں خان کو پڑ گئے گتے۔
خود کو تو ننگا کیا۔ ساتھ بڑے حاجی منجھلے حاجی اور چھوٹے حاجی کے پلے بھی کچھ نہ چھوڑا۔ اور بتایا کہ موجودہ حکومت کے خلاف ابھی تک ہمیں نہیں کھولا
JD Vance:
I have joked that I have two very, very important people in my life.
An Indian and a Pakistani.
The Indian is my wife, and the Pakistani is Field Marshal Munir.
The killing of an innocent girl in Chakwal by CCD is deplorable. Our hearts go out to the family for their loss and trauma. This should never have happened. But when you empower a force to be the judge, jury and executioner then tragedies like this are bound to happen.
امیر مقام کمپین کر رہا ہے، آصفہ زرداری، بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں، لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے، تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں، آپکو زرداری، بلاول چور مبارک، اور انکو آپ مبارک۔ سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید
@AbdulKhalidPTI#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ گلگت بلتستان کے انتخابات ہیں یا ڈرامہ ہے،فراڈ انتخابات کے یہ ڈرامے عوام جان چکے ہیں، پاکستان تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آ��ین پاکستان کے رہنما سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اسکردو میں انتخابی مہم کے لیے جاتے ہوئے اسلام آباد ایئرپورٹ پر روکنا نہ صرف افسوسناک بلکہ جمہوری اقدار اور سیاسی آزادیوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔یہ فاشزم ہے ،شکست خوردگی ہے،میں اس کی مذمت کرتا ہوں، گلگت بلتستان میں وفاقی وزراء بھرپور انتخابی مہم چلا رہے ہیں، لیکن پاکستان تحریک انصاف اور تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے رہنماؤں کو روکا جا رہا ہے،یہ کھلی دھاندلی، عوام کے ووٹ کیساتھ مذاق اور شرمناک حکومتی رویئے ہیں۔
میں آپ سے بات کر رہی ہوں، تو ممکن ہے کل مجھے بھی اٹھا لیا جائے۔ مجھ پر پہلے ہی 60 کیسز ہیں، ایک کیس میں وہ مجھے پانچ سال کے لیے جیل بھیجنا چاہتے ہیں۔ لیکن ہم عمران خان کے لیے بولیں گے۔ ہمیں اس پر فخر ہے۔ سائفر میں ہمیں ایک ایسا شخص نظر آتا ہے جو اپنے ملک اور عوام کے لیے کھڑا تھا۔ علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
President - Hindu
Vice President - Hindu
Prime Minister - Hindu
Home Minister - Hindu
Defense Minister - Hindu
Law Minister - Hindu
Party President - Hindu
Chief Justice - Hindu
Army Chief - Hindu
BSF Chief - Hindu
CBI Chief - Hindu
IB Chief - Hindu
RAW Chief - Hindu
80% of the population - Hindu
When everyone from the top down is Hindu,
So how are Hindus in danger?
This is just fooling logic, isn't it?