��پوزیشن لیڈ�� قومی اسمبلی تحریک تحفظ آئين پاکستان کے سربراه پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئيرمین محترم محمود خان اچکزى کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
تقریر کا زیادہ تر حصہ سینسر کیا گیا ہے
ماشاءاللہ ہمارے نوجوان، آپ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، میڈیا پر مجھے بند کر دیا کیس میرے اوپر کر دیئے تاکہ عمران خان کی آواز بند ہو جائے لیکن ماشاءاللہ میرے سوشل میڈیا کے جو ٹائیگر ہیں آج میں آپ سب کو سلام ک��تا ہوں۔ عمران احمد خان نیازی