@jakramaimc Sir is there a talk about a new hostel for first year boys and girls ???
We are facing serious problems regarding accommodation in Amerr ud din medical college hostel
@jakramaimc
ہم لوگ یعنی امیر الدین کے بچے جو کچھ دن سے روٹی پانی اور جگہ کے لیے جدوجہد کر رہے تھے بھول گئے کے ہم تو شاید لاوارٽ ہیں ۔آج ہمارے ہاسٹل کی بجلی بھی کاٹ دی گئی ۔اچھا صلہ مل رہا ہے آواز اٹھانے کا ۔ان کے پاس جو ہے وہ بھی چھین لو کیا کر لیں یہ ۔
#امیرالدین_میڈیکل_کالج_ہاسٹل_بدحالی
ہم لوگ یعنی امیر الدین کے بچے جو کچھ دن سے روٹی پانی اور جگہ کے لیے جدوجہد کر رہے تھے بھول گئے کے ہم تو شاید لاوارٽ ہیں ۔آج ہمارے ہاسٹل کی بجلی بھی کاٹ دی گئی ۔اچھا صلہ مل رہا ہے آواز اٹھانے کا ۔ان کے پاس جو ہے وہ بھی چھین لو کیا کر لیں یہ ۔ان کی اوقات کیا ہے ؟ان کا وارٽ کون ہے ؟