وزیر آبپاشی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ جام خان شورو نے سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ہے، 16-16 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے، جس سے کاروباری طبقہ اور کاٹیج انڈسٹری بہت متاثر ہو رہی ہے۔ لیڈر آف اپوزیشن کو اس پر بات کرنی چاہیے تھی کہ وفاقی حکومت 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ پر کیا مؤقف رکھتی ہے۔ دیگر اہم ایشوز پر بھی کوئی بات نہیں کی گئی،حالانکہ اپوزیشن کی جانب سے دعویٰ نمائندگی کا کیا جاتا ہے۔
Made this full 15-sec cinematic football commercial using a single prompt, dribble, stepovers, goal finish, and a luxury Adidas Sparkfusion hero shot. All created with Seedance 2.0 Mini on @itsPolloAI
What makes Seedance 2.0 Mini stand out on Pollo AI? It generates multi-shot cinematic videos with frame-accurate synchronized audio (dialogue + SFX) in a single pass. No separate audio editing. No complex post-production. Just one prompt, and you get production-ready ad quality at a fraction of the usual cost and time.
Spend less. Create faster. Get 50% off on Pollo AI.
Prompt in the Comment 👇
صوبائی وزیر برائے لائیو اسٹاک اینڈ فشریز نے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ سیونتھ ایگریکلچر سینسز رپورٹ کے مطابق سندھ میں جانوروں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، جو پچھلے سال کے مقابلے میں تقریباً ایک کروڑ زیادہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس سال 2025–26 کے دوران لائیو اسٹاک کی صحت کے تحفظ اور جانوروں کی مختلف بیماریوں کی روک تھام کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے گئے، جس کے تحت چار کروڑ تین لاکھ تین ہزار جانوروں کو مختلف بیماریوں کے حفاظتی ٹیکے لگائے گئے، جن میں ایک کروڑ ستر لاکھ بڑے جانور اور دو کروڑ تیتیس لاکھ چھوٹے جانور شامل ہیں جن کو ویکسین کی گئی۔
صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ 2025–26 میں لائیو اسٹاک ڈپارٹمنٹ نے صوبے میں ویکسین کارپٹ مہم کا آغاز کیا جس کا مقصد یونین سطح پر سو فیصد ویکسین کوریج حاصل کرنا تھا۔ اب تک 450 یونین کونسلز میں ایک کروڑ سے زیادہ جانوروں کو ویکسین کیا جا چکا ہے۔
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید بینظیر آباد اسپتال میں 65 بستروں پر مشتمل این آئی سی وی ڈی یونٹ کے قیام سے سانگھڑ اور گردونواح کے لاکھوں افراد کو دل کے امراض کے جدید اور مفت علاج کی سہولت میسر آئی، جبکہ سندھ بھر میں چیسٹ پین یونٹس کے قیام کا عمل بھی جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے میں مزید بہتری کے لیے شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما میں سرجریز کا آغاز کیا گیا اور غلام محمد مہر اسپتال سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل جدید ٹراما سینٹر فعال کر دیا گیا۔
صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ سندھ انفیکشنز ڈزیزز اسپتال کراچی میں جدید بی ایس ایل لیب قائم کی گئی ہے تاکہ وبائی امراض کی بروقت تشخیص اور مؤثر نگرانی ممکن بنائی جا سکے، جس سے مستقبل کے صحت کے چیلنجز سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے مزید کہا کہ صوبے کے بڑے طبی اداروں نے لاکھوں مریضوں کو علاج کی سہولت فراہم کی، جن میں ایس آئی یو ٹی میں 1 لاکھ 59 ہزار ، این آئی سی وی ڈی میں 7 لاکھ 96 ہزار ، ایس آئی سی ایچ این میں 3 لاکھ 87 ہزار بچوں جبکہ جناح اور سول اسپتالوں میں مجموعی طور پر تقریباً 47 لاکھ مریضوں کا علاج کیا گیا۔
President of the Islamic Republic of Iran, Dr. Masoud Pezeshkian met President Asif Ali Zardari today at Aiwan-e-Sadr. The two leaders discussed bilateral relations, mainly regional peace and security, bilateral and regional connectivity, economic cooperation and other issues of mutual interest.
Saddened to hear about the passing of our very dear member of the PPP family Saba Hyder. I visited her on the first day at Ziaudin hospital in Karachi, where she was undergoing treatment. My prayers are with the family and I pray Allah SWT grants her highest ranks of Jannah and gives her eternal peace. Lots of prayers for the family and all her loved ones, may Allah make it easy for us all. Ameen🤲🏼
میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری، ڈپٹی کمشنر نواب سمیر لغاری اور ایس ایس پی سید فدا حسین شاہ نے #محرم_الحرام کے حوالے سے شہر کے مختلف امام بارگاہوں اور جلوسوں کے گزرگاہوں کا دورہ کیا
اس موقع پر امام بارگاہوں اور گزرگاہوں میں سفائی ستھرائی، سیکیوریٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔
وزیر زراعت، اینٹی کرپشن، کھیل و امورِ نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر نے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کے لیے 3949.2 ارب روپے مختص کیے گئے، جن میں 1557 ارب روپے نان ڈیولپمنٹ اخراجات اور 2392.2 ملین روپے جاری ترقیاتی اسکیموں کے لیے رکھے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا مالی سال 2025-26 میں 92 جاری اسکیموں میں سے 25 مکمل کی گئیں، جن میں اسٹیڈیمز، اسپورٹس کمپلیکسز، پلے گراؤنڈز اور یوتھ ڈیولپمنٹ سینٹرز شامل ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے متعدد ایونٹس منعقد کیے گئے جبکہ 18 سال بعد نیشنل گیمز کا کامیاب انعقاد ایک اہم سنگِ میل رہا۔
سردار بخش مہر کا کہنا تھا کہ اینٹی کرپشن نظام میں ماڈرن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم، موبائل بیسڈ پلیٹ فارم اور کیو آر کوڈ متعارف کروا کر شفافیت اور کارکردگی میں نمایاں بہتری لائی گئی۔
صوبائی وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد اسماعیل راہو نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھاتے ہوئے بجٹ 2026-27 میں یونیورسٹی گرانٹس 48 ارب روپے کر دی ہیں
انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران گرانٹس میں نمایاں اضافہ کیا گیا: 2022-23 میں 14 ارب، 2023-24 میں 21 ارب، 2024-25 میں 34 ارب اور 2025-26 میں 44 ارب روپے مختص کیے گئے۔
ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت مرحلہ وار بنیادوں پر اعلیٰ تعلیم کے لیے مسلسل گرانٹس میں اضافہ کرتی رہی ہے۔
گلگت بلتستان کے ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور کے عظیم الشان انتخابی جلسۂ عام سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خطاب۔
شگر کے غیور عوام نے 7 جون سے پہلے ہی پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔
@BBhuttoZardari#ShigarMainTeerChaleyGa
اسکردو تیار، عوام پُرجوش، اور جیالے پُرعزم!
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج دوپہر 3 بجے اسکردو کے انتخابی جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے عوام کے حقوق، ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی کا وژن پیش کریں گے۔
@BBhuttoZardari
#SkarduMainTeerChaleyGa
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج دوپہر 3 بجے اسکردو کے انتخابی جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔ آئیں اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل، عوامی حقوق، ترقی اور خوشحالی کے اس تاریخی اجتماع کا حصہ بنیں۔
@BBhuttoZardari#SkarduMainTeerChaleyGa