اگر گلگت کی عوام ٹینکر کا پانی پینا ، ڈمپر ٹرالر کے نیچے کچلنا اور ڈکیتوں کے ہاتھوں مرنا چاہتی ہے تو پیپلزپارٹی کو ووٹ دے۔
#ppp#gilgitelections#saynotoPPP
مری جانے والوں کے لیے اہم خبر
مری شہر میں آج سے 31 مئی تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی
مال روڈ پر صرف سیاح فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگی، بیچلر سیاحوں پر پابندی عائد کردی گئی
یہ سارے عوامل واضح کر رہے ہیں کہ پس پردہ بات پکی ہو چکی ہے
اسلام آباد میں اب بس رسمی کارروائی کے دستخط ہونے باقی ہیں
ٹرمپ کی آمد کے بھی پکے اشارے ہیں
اللہ پاک پاکستان کو مزید سرخرو کرے آمین
#iran#america#Israel#Pakistan#IslamabadTalks#IsraelIranConflict
Beautifully played by Pakistan 🇵🇰
پہلے ایران اسرائیل امریکہ کی جنگ بندی
پھر لبنان اسرائیل کی جنگ بندی
ایران کا اسٹریٹ آف ہرمز کھولنے کا اعلان
ٹرمپ کا ایران کا شکریہ ادا کرنا
ایرانی قیادت کا پاکستان کا شکریہ ادا کرنا
اسلام آباد کی مکمل طور پر ناکہ بندی کرنا
کبھی لگتا تھا سندھ حکومت کم از کم سندھ والوں کی ہے…
آج بھتہ خوری، قتل، اغواء اور ناانصافی نے سچ دکھا دیا—یہ اپنے لوگوں کی بھی نہیں۔
آٹھ سال بعد بھی اُمِ رباب کو انصاف نہ ملا، سب ملزمان بری…
یہ صرف ایک کیس نہیں، انصاف کا قتل ہے۔
#StandWithUmmeRubab#SindhNeedsJustic