امن کے لیے جہاں بھی بات ہو، وہاں متاثرہ علاقوں کی نمائندگی ضروری ہے۔ لیکن اگر بااختیار لوگ خود ان اجلاسوں یا مذاکرات میں شریک نہیں ہوتے جہاں امن پر بات ہوتی ہے اور صوبے کا مقدمہ پیش نہیں کرتے، تو پھر یہاں کے مسائل کیسے حل ہوں گے؟
میٹروپولیٹن پشاور: کوہاٹ گیٹ (ولی آباد) میں منعقدہ شمولیتی تقریب میں عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے نئے شامل ہونے والے افراد کو پارٹی کی سرخ ٹوپیاں پہنائیں، جبکہ سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ اور میٹروپولیٹن کے صدر ارباب راشد ثمین بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
میٹروپولیٹن پشاور: کوہاٹ گیٹ (ولی آباد) میں منعقدہ شمولیتی تقریب سے عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین اور سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ خطاب کر رہے ہیں۔
#ANP | #ANPKhyberPakhtunkhwa | #ANPPeshawar
میٹروپولیٹن پشاور: کوہاٹ گیٹ (ولی آباد) میں منعقدہ شمولیتی تقریب میں عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے نئے شامل ہونے والے افراد کو پارٹی کی سرخ ٹوپیاں پہنائیں، جبکہ سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ اور میٹروپولیٹن کے صدر ارباب راشد ثمین بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
#ANP | #ANPKhyberPakhtunkhwa | #ANPPeshawar
میٹروپولیٹن پشاور: کوہاٹ گیٹ (ولی آباد) میں منعقدہ شمولیتی تقریب میں عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ، میٹروپولیٹن کے صدر ارباب راشد ثمین سمیت دیگر عہدیداران و کارکنان بھی موجود تھے۔
#ANP | #ANPKhyberPakhtunkhwa | #MianIftikharHussain
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی کی قیادت میں وفد نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل اور نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میر کبیر محمد شاہی سے ملاقات کی۔ وفد میں مرکزی سیکرٹری برائے طلباء امور رشید خان ناصر اور صوبائی نائب صدر جمال الدین رشتیا بھی شامل تھے۔
#ANP | #AwamiNationalParty | #ANPBalochistan
لالټېن , رڼا ده
لالټېن , ښکلا ده
لالټېن , پښتو ده
لالټېن , ننګ دے
لالټېن , غورځنګ دے
لالټېن , مینه ده
لالټېن , خپلواکي ده
لالټېن , ازادي ده
لالټېن , ورورولي ده
لالټېن , کلویغي ده
لالټېن , خواخوږي ده
لالټېن ,خوشحالي ده
لالټېن , ترقي ده
لالټېن , ابادي ده
#Vote4Laltain
میں انقــلاب پــسنـدوں کی اک قــبیـل سے ہوں
جــو حق پہ ڈٹ گیا اس لشـکــر قـــلیل سے ہوں
میں یوں ہی دست و گـــریباں نہیں زمـــانے سے
میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
#Vote4Laltain | #Vote4ANP
آجکل پشاور ہائی کورٹ میں ایک خاص پولیٹیکل پارٹی کو مختلف آئینی اور لا اینڈ آرڈر کیسسز میں خصوصی رعایت دی جا رہی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان جو کہ ایک آئینی اور جمہوری ادارہ ہے نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی ہی کے ایک بانی کارکن اکبر ایس بابر کے درخواست پر 12 دسمبر کو پارٹی عہدیداروں کو طلب کر رکھا تھا - پی ٹی آئی کے رہنما ہمیشہ کیطرح بجائے الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کے لاڈلے بن کر آج پشاور ہائی کورٹ پہنچ گئے- قابل ذکر بات یہ ہے کہ آج پی ٹی آئی نے درخواست جمع کرائی اور منظور ہو کر اس پر سنوائی بھی ہوئی اور پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ بھی کر دیا۔ الیکشن کمیشن کو کوئی بھی فیصلہ نہ دینے کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔ سوال بنتا ہے کہ کسی خاص پارٹی کو آخر اتنی رعایت پشاور ہائی کورٹ سے کیوں دی جا رہی ہے؟ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ہم مجبور ہو کر سڑکوں پر آواز حق بلند کرنے نکل پڑینگے۔ ارباب اختیار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس کا سختی سے نوٹس لیں تاکہ عوام کا اپنے عدلیہ پر اعتماد بحال رہے۔