30k means having the capacity to spend 1k on yourself everyday btw.
Dude keeps telling everyone she should have married someone with the means to afford it but when women do that you call them gold diggers so which one is it?
بریک اپ کے بعد اگر کوئی مرد یہ شکایت کرے کہ “میں نے اس پر اتنے پیسے خرچ کیے تھے” تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا وہ رشتہ تھا یا کسی قسم کی سرمایہ کاری؟
کوئی بھی عورت کسی کی ملکیت نہیں ہوتی کہ صرف مالی اخراجات کی بنیاد پر وہ کسی کی مقروض سمجھی جائے۔
اور جو شخص “نہیں” سننے کے بعد بھی یہ قبول نہ کرے کہ رشتہ ختم ہو چکا ہے، وہ صرف ایک ریڈ فلیگ نہیں بلکہ ہراسمنٹ کے زمرے میں آتا ہے۔
دنیا بھر میں جب ایک فرد یہ کہہ دے کہ “It’s over” تو اس فیصلے کا احترام کیا جاتا ہے
لہٰذا بہتر یہی ہے کہ آگے بڑھا جائے اور اس غیر مناسب رویے کو ترک کیا جائے۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ اصل مسئلہ بریک اپ نہیں بلکہ انا اور دوسروں پر کنٹرول رکھنے کی عادت ہے۔