@KElectricPk has been cutting off electricity (Jamsheed Road, Jamsheed Quarters) for the past 42 hours in the name of high losses and electricity theft, but to date, there is no effective action from the institution to improve it.
#ShabEMeraj@akleghari@alvimoonis
1)خان ہماری ریڈ لائن ہے، ہاتھ لگا کر دکھاؤ
2)ہمت ہے تو خان کو گرفتار کرکے دکھاؤ
3)اندر تو کردیا ہے، شام تک خود چھوڑو گے
4)خان کی طبیعت خراب ہے، قتل کا منصوبہ
5)خان کسی صورت معافی نہیں مانگے گا
خان: بس کردو انی دیو👇
امیر جماعت اسلامی کراچی کا بڑا اعلان
اپنی سیٹ پہ حلف نہ لینے کا اعلان
فارم 45 کے مطابق یہ سیٹ پی ٹی آئ جیتی ہے، یہ حق پی ٹی آئ کا ہے۔
#Respect_HafizNaeem
سردار لطیف کھوسہ صاحب کو دلی مبارکباد
عوامی فیصلے پر خوش دلی سے
سر ِ تسلیم خم
اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ھو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرماۓ
آمین