If the world does nothing to stop the Indian assault on Kashmir and its people, two nuclear-armed states will get ever closer to a direct military confrontation, says @ImranKhanPTI https://t.co/L1uRvzyY3A
جب راجہ پورس کو سکندرِ اعظم کے سامنے پیش کیا گیا تو سکندر اعظم نے شاہانہ انداز میں پوچھا "بتاؤ تمہارے ساتھ کیا سلوک کیا جائے" ؟؟
پورس کا جواب تاریخ میں سنہری الفاظ میں لکھا گیا۔۔ وہ بولا "جو لاہور ہائیکورٹ چوروں کیساتھ کرتی ہے" ۔۔
اِس پر سکندر اعظم بولا "اینوں چٙھڈ دیو" 😂😂
پہلے ہی افسردہ محسوس کر رہا ہوں کیونکہ جلد ہی ریٹائرمنٹ پر جا رہا۔ آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟ کیوں نہ میں ریٹائرمنٹ کے بعد کسی متبادل پلان کی منصوبہ بندی کروں اور حلوے بنانے میں مدد کروں؟ 😂 لودھراں کے قریب 'منور سوہن حلوہ کی دکان' سے حال ہی میں تصویر۔