منہاج یوتھ لیگ پی پی 129 شورکوٹ کے زیر اہتمام منھاج یوتھ لیگ کے 34 ویں یومِ تاسیس کی مناسبت شاندار یوتھ کنونشن کے انعقاد پہ پوری ٹیم اور جملہ کارکنان منہاج یوتھ لیگ شورکوٹ کو لاکھوں بار مبارکباد پیش کرتا ہوں
مظہر محمود علوی
مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ
#MYLFoundationDay@Mazhar299
#شیخم#مرشدم
ز باغِِ اصفیا سروی ز بزمِ مصطفٰیؐ شمع
علیؓ را قرأۃ العینی بدیں محبوبِ سبحانی
’’ گلشن ِصوفیا کے سرو ہیں، بزمِ مصطفیٰ (ﷺ)کی شمع ہیں، حضرت علی (رضی اللہ عنہ)کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں اور اللہ تعالیٰ کے محبوب ہیں‘‘-
#سگِ_درِطاہرعلاوؑالدینؓ#سگِ_القادریہ
دینا ہے اور وہ دے دیا جائے گا۔
اب نواز شریف پاکستان میں آ کر کمپین کرے گا کہ دیکھو یہ کچھ ثابت نہ کر سکے وغیرہ وغیرہ۔
یہ اشرافیہ بدمعاشیہ کا نظام ہے لعنت ہے اس نظام پر۔
#سلام_یا_سیدی_شیخ_الاسلام
#مرد_حق#مرد_قلندر
ایک ایک جملہ سچ ثابت ہوا اور ہو رہا ہے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب نے اس گٹر سیاست سے علیحدگی اختیار کرنے سے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ کیا ہونا ہے ؟
انہوں نے فرما دیا تھا یہ سارا ڈرامہ ہے جو عدلیہ فوج اور ادارے کر رہے ہیں انہوں نے شریف برادران کو طہارت کا سرٹیفکیٹ
محبت ہر حال میں پاکیزہ رہے، خوبصورت رہے، لطیف رہے، اور روشنی بکھیرتی رہے اور بندے کو ہر حال میں بلند سے بلند تر کرے ، اسکا راستہ کیا ھے...؟
#حضور_شیخ_الاسلام_ڈاکٹر_محمد_طاہر_القادری
کرپٹ ٹولے کو ملک کے ہر ادارے پر اختیار دے کر کرپشن بچانے یا موقع دیا گیا ۔
کرپٹ ٹولہ اپنی اور اپنے بچوں کی کرپشن کے سارے ثبوت ختم کروانے میں مصروف ھے ۔
کرپٹ ٹولے کو با اختیار کرنے والا ہر ذمہ دار قومی مجرم ھے ۔