من حیث القوم رویوں میں تعصب، تفرقہ، تنگ نظری اورانتہاپسندی پیدا ہوچکی تھی۔ تحریک منہاج القرآن نے اصلاحِ احوال کے باب میں رویوں، مزاجوں اور نفوس سے تنگ نظری اور انتہا پسندی کو ختم کرکے اخلاقی قدریں، وسعت اور برداشت کو بڑھانے کی کوشش کی۔
#43YearsOfMinhajulQuran@MinhajulQuran
43ویں یوم تاسیس پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے کارکنان، وابستگان، ذمہ داران، رفقائے کار اور اس عظیم مشن کے ساتھ شریک تمام احباب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
@GandapurPAT#43YearsOfMinhajulQuran
آج سوسائٹی میں فتنوں کے ماحول کا آغاز ہو چکا ہے اور یہ فتنے آئے روز بڑھتے جارہے ہیں۔ اس برائی کے سمندر میں رہتے ہوئے کس طرح بچنا ہے؟ اُس کا حل آقا علیہ السلام کی پیروی ہے جس کی ترویج لیے تحریکِ منہاج القرآن قائم ہوئی
...
بلا جواز الیکشن ملتوی رکھنا قانون شکنی ہے۔
تمام سیٹلمنٹ کے بعد الیکشن کی تاریخ کا اعلان قوم و قانون کے ساتھ فقط دھوکہ دہی ہے۔ ڈاکٹرطاہرالقادری 4 دہائیوں سے یہی شعور بیدار کر رہے ہیں۔
قوم کو جاگنا ہوگا۔ نظام بدلنا ہوگا
#changethesystem@PATofficialPK@PATofficialCP