پاکستانی عوام کو اب سمجھ آنا شروع ہوئی ہے اور اس نظام کا ننگا پن نظر آیاہے پاکستانی قوم دنیا میں اس وقت سب سے پیچھے اور معیار زندگی میں سب سے نیچے ہے
#پاکستان_عوامی_تحریک_شمالی_پنجاب#UlfatRaja
#میلادالنبیﷺکانفرنس منہاج القرآن ویمن لیگ جنوبی ضلع گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمام میلادالنبیﷺکانفرنس کاانعقادکیاگیا ۔جس میں منہاج القرآن ویمن لیگ جنوبی ضلع گوجرانوالہ سے کثیر تعداد میں 1000 سے زائد خواتین نے شرکت کی۔ محفل میں کتب کا اسٹال لگایا گیا۔
سالانہ محفل میلاد آغوش آرفن کیئر ہوم جہلم میں منعقد ہوئی، جہاں بچوں اور خواتین نے شرکت کی۔ قرآن، نعت، اور تقاریر کے ذریعے روحانی ماحول بنایا گیا۔ مہمان نعت کونسل نے بھی پیشکش کی۔
🔗 https://t.co/ow9k8vFhhz
#MWF#Aghosh#Jhelum#Milad
اُمتِ مسلمہ کے ہر فرد کو عید الاضحیٰ مبارک، عید کے موقع پر اپنے قُرب و جوار میں رہنے والے غرباء کو کھانا کھلائیں آپ کے اس عمل سے نہ صرف محروم طبقات کی مدد ہوگی بلکہ اسلام کی مواخات و اخوت کی تعلیمات کا احیاء ہوگا۔
#EidAlAdha#EidMubarak#عیدالاضحٰی#EidulAdha2024
Hajj is a manifestation and reflection of divine love. During Hajj, a person sheds the garments of pride, arrogance, and adornment, and wears only two simple sheets of cloth to seek the obedience, pleasure, and satisfaction of Allah. They also renounce even their lawful worldly desires, focusing solely on the remembrance of Allah. They emulate the actions of His beloved servants—actions that were so pleasing to Allah that He made them an integral part of this great act of worship.
#hajj #HajjJourney #hajj2024 #hajjpilgrimage #HajjExperience #حج
پاکستان میں رائج کرپٹ،استحصالی اورانسانیت دشمن نظام کے خاتمے،آئین اورقانون کی بالادستی اوربیداری شعور کی عظیم جدوجہد مسلسل 35 سال جاری رکھنے پر پاکستان عوامی تحریک کےقائدین کارکنان وابستگان کوسلام اور 35 واں یوم تاسیس مبارک
#PATSocialMedia#PakistanAwamiTehreek#35FoundationDay
پاکستان عوامی تحریک نے اپنی 35 سالہ جدوجہد میں قوم کو شعور دیا ہے کہ ملک کے حالات بدلنے ہیں تو ظلم اور کرپشن پر مبنی نظام بدلنا ہوگا۔ پاکستان عوامی تحریک نے نظام کو بدلنے کیلئے نہ صرف عوامی شعور اجاگر کیا بلکہ عملی جدوجہد بھی کی ہے۔
قاضی شفیق الرحمن صدر شمالی پنجاب