PTI کو تُن کر رکھنے کی پالیسی چل رہی ہے اور PDM کو تَن مَن دَھن سے بچانے کی۔ PMLN کے رہنما امیر مقام کیخلاف بھی نیب نے کیس بند کر دیا ہے۔ ایک کیلئے پھندا تیار اور دوسروں کیلئے پھولوں کی سیج۔پھر آپ یہ بھی چاہتے ہیں کہ ہم سب گونگے ہو جائیں،اس پر کوئی زندہ اور آزاد ضمیر کیسے چُپ رہے