آپ لوگوں کو اندازہ نہیں کہ لوگوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ لوگوں کو راتوں کو فون کالز پر دھمکیاں آتی ہیں کہ اڈیالہ کے باہر نہیں جانا۔ ہم نے تجویز دی کہ یہ مسئلہ اکٹھے ہو کر اسمبلی میں اٹھائیں اور بتائیں کون دھمکیاں دے رہا ہے۔ یاد کرو، عمران خان نے ایک جلسے میں کہا تھا کہ اگر یہ آپ کو دھمکیاں دیں تو واپس ان کو دھمکیاں دو۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
لیڈرشپ اڈیالہ جیل پہنچو 🚨
آج عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے، عہدے دار، پارلیمنٹرینزز، ٹکٹ ہولڈرز اور اسلام آباد راولپنڈی کے لوگ ضرور اڈیالہ جیل پہنچ جائیں
میں سہیل آفریدی سے مطالبہ کرتا ہوں کہ سیٹیزن پورٹل بحال کریں تاکہ ھم اپنے مسائل اور تجاویز اپ تک پہنچانے۔۔۔کون کون یہ چاھتے ہیں۔۔۔ریٹویٹ کریں تاکہ ان تک پہنچنے میں مدد گار ثابت ہو
پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم جو آئین میں یہ عہدہ نہیں اور وزیر خارجہ جناب اسحاق ڈار ساڑھے تین سال سینیٹر عدالت سے مفرور تھے واپس آکر یہ بڑے عہدے ملے اور ساڑھے تین کے تنخواہیں اور مراعات یکمشت وصول کرگئے جائداد ضبط میں بزدار نے پناہ گاہ بنا تھا۔۔۔کسی کو یاد ہے۔۔ہمیں یاد ہے ذرا ذرا۔۔
پاکستان کی تاریخ کی مقبول ترین سیاسی، سماجی اور کھیلوں کی سب سے بڑی عالمی شخصیت، عمران خان کو اس وقت اڈیالہ جیل کی ایک تنگ اور تاریک 'چکی نما' کال کوٹھڑی میں شدید ترین نامساعد حالات کا سامنا ہے
۔
جیل حکام کی جانب سے بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عروج پر ہیں:
بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی: سخت گرمی میں نہ تو اے سی (AC) کی سہولت میسر ہے اور نہ ہی ٹھنڈے پانی کا کوئی انتظام۔
طبی غفلت: آنکھوں کی بینائی شدید متاثر ہونے کے باوجود مناسب طبی معائنے اور علاج کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
مذہبی آزادی پر قدغن: وضو کے لیے صاف پانی کی عدم دستیابی سمیت جمعہ کی نماز کی ادائیگی پر بھی پابندی عائد ہے۔
جس شخص نے اپنی زندگی ملک کی خدمت، شوکت خانم جیسے اداروں اور عالمی اعزازات کے نام کر دی، وہ اس نوعیت کے انتقامی سلوک کا حقدار ہرگز نہیں تھا۔ تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کے کسی سیاسی قیدی کے ساتھ ایسا غیر انسانی سلوک نہیں کیا گیا۔
میرا ٹکٹ اسحاق ڈار نے 75 کروڑ میں فروخت کیا اور یہ پیسے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پونڈز کی شکل میں لئے۔
مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر کی گفتگو۔۔۔۔
پٹواریوں انجوائے 😅
مطیع اللہ کی سہی نشاندہی 🚨
رضا ڈار کا فون بہت اہم ہے۔ چیک کریں کہ کون پولیس والے، سیاست دان ،گورنمنٹ ٹاپ آفیشلز ہیں جو رضا ڈار کو بتا رہے تھے کہ پولیس آرہی ہے
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور شور مچائیں
عارف علوی صاحب,
عمران خان لاپتہ ہے, آپ کم از کم ایک ٹویٹ تو کردیتے, آپ کو عمران خان نے اتنا اہم ترین عہدہ دیا تھا, آپ کیوں آواز نہیں اٹھاتے؟؟
اپکا ضمیر مر چکا ہے؟؟ @ArifAlvi