@Markhor3133 سب جھوٹ ہے یو اے ای کا شمار دنیا کے سب سے خوشحال اور محفوظ ممالک میں ہوتا ہے اس طرح کے حالات کا سامنا ہم جیسے تیسری دنیا کے ممالک کو کرنا پڑتا ہے
@haniabatool9 ایک دو کو تو آپ بول گئی ہے کہ جب فائنل ایگزام پاس کیا تو مجھے عبوری ڈگری جاری ہوئی اور پھر 6 ماہ سال بعد پھر پیسے جمع کرکے اوریجنل ڈگری ملی وہ بھی دو طرح کے پیسوں سے اگر نارمل فیس جمع کی تو مہینے دو بعد اور اگر زندہ پیسے دئے تو ہفتہ دس دن میں نے ایک ڈگری کی ویرفیکشن 60 ہزار دئے
@Aladeen_Pro@grok ایران کے ساتھ بارڈر کھول کر کمپنیوں کو غیر اعلانیہ اجازت دے کر کمی پوری کر دی جائے گی ویسے اب بھی اربوں روپے کا تیل ایران سے سمگل ہو کر آتا ہے
صاحب السمو الشيخ محمد بن زايد آل نهيان،
رئيس دولة الإمارات العربية المتحدة،
حاكم إمارة أبوظبي،
القائد الأعلى للقوات المسلحة الإماراتية، حفظه الله.
His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan,
President of the United Arab Emirates,
Ruler of the Emirate of Abu Dhabi,
Supreme Commander of the UAE Armed Forces, may God protect him.
@azaad_urdu@realrazidada باقاعدہ این ٹی ایس ٹیسٹ رکھنا چاہئے جو پاس کرے صرف اس کو ووٹ کا حق حاصل ہو ہماری 70 فیصد ابادی دیہات سے تعلق رکھتی ہے جن کی اکثریت انپڑھ ہوتی یہی لوگ شخصیت کو دیکھ کر ووٹ دیتی ہے اور ہمارے مستقبل کا فیصلہ کرتی ہیں
@CivilSupermacy@realrazidada لاہور پریس کلب جب ہم اپنے دوستوں کے ساتھ شام کے بعد جاتے تھے وہاں پر میں نے دو تین بار دیکھا تھا اکثر اس کا گروپ پریس کلب کے الیکشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہے باقی کبھی کسی چینل پر یا ٹاک شوز میں نہیں دیکھا -
@FarhanKVirk لیکن سلیم صافی تو پیچلے دس سال سے صو��ہ شام ہر جگہ میڈیا سوشل میڈیا پر حکومت پاکستان اور طاقتور لوگوں سے کہتا رہا کہ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی میں کوئی فرق نہیں لیکن کوئی بھی اس کی باتوں پر یقین نہیں کرتا تھا بلکہ الٹا یہاں کہا جاتا کہ افغان طالبان تو شہزادے ہیں