@NasrullahMalik1 اگر ہم کلرسیداں اور کہوٹہ کہ پاکستانیوں نے کشمیریوں کہ ساتھ ایسا کرنا شروع کر دیا تو انہیں لگ پتا جاے گا کیونکہ یہ ہماری سڑکوں سے بغیر ٹول ٹیکس کہ گزرتے ہیں
@shafqatmm1 پاکستان کہ لاکھوں اوورسیز جنگ بندی کی وجہ سے بیروزگار ہونے سے بچ گئے ۔تیل کی قیمتیں کم ہوئی لوگ سکھ کا سانس لیں گئے ۔
کیا یہ کم نہیں ہے ۔ہر جگہ ساڑ نہیں نکالنا چاہیے
@RShahzaddk ایک دوست جو روالپنڈی میں بیوروکریسی کہ ساتھ کام کرتاہے ۔بت��تا ہے مریم اورنگزیب صاحبہ کی والدہ روالپنڈی کہ ڈی سی سمیت ملحقہ تحصیلوں کہ آے سی تک سب خود منیج کرتی ہیں۔پورا ہولڈ ہے ان کا پنڈی پر اس وقت