سعودی نے جھگڑے کے دوران پاکستانی کو دانتری مار دی پاکستانی اللہ کو پیارا ہو گیا سعودی حکومت سے اپیل ہے سعودی شہری کو جلد گرفتار کیا جائے اور قانون کے مطابق سزا دی جائے
جو لوگوں کو زھر کھلارھے ھیں ایسے تمام برانڈز کا بائیکاٹ کریں۔
اسلام آباد میں بھی ان کی برانچز گلبرگ،پی ڈبلیو ڈی،ایف سیون مرکز،آئی ایٹ مرکز،بحریہ فیز سیون اور ایف 10 مرکز میں موجود ھیں۔
یہ ویڈیو پاکستانیوں کی آنکھیں کھول دینے کے لئے کافی ہے۔۔۔
یہ قافلہ کسی امریکی یا چینی صدر کا نہیں نہ کسی عربی شیخ کا ہے بلکہ خیبرپختونخواہ کے غریب لوگوں کے بادشاہ سہیل آفریدی کا ہے جس کا مڑشد کہتا تھا اتنی گاڑیاں کیو لے کر چلتے ہو یہ تمہارے باپ کا پیسہ ہے کیا ؟
ہمیں 4 ماہ پہلے پتہ چل گیا تھا ہماری حکومت جانے والی ہے۔ اسی لیے خان نے IMF معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمتیں کم کر کے اگلی حکومت کے لیے بارودی سرنگیں بچھا دیں،شیخ رشید فروری 2024
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🇵🇰
Lt Col Khalid Hussain has embraced Shahadat after a valiant two-month battle with injuries sustained during an IBO in Zhob, Balochistan. Another hero makes the ultimate sacrifice for the motherland. May Allah grant him the highest rank in Jannah.
عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
لیں جی دوبئی اب پاکستان کا شکریہ ادا کرنے کا گانے بنا رہا ھے۔
میں تو بول چکا ہوں کہ پاکستان کی ناراضگی افورڈ نہیں کر سکتا۔
👇
متحدہ عرب امارات کے گلوکار فیصل النور نے ایک خصوصی گانا جاری کیاہے جس میں پاکستان کی تعریف کی گئی ہے کہ اس نے کم وقت میں یو اے ای کا سارا قرض واپس کر دیا۔
کینیڈا میں3لاکھ ڈالر اکھٹے ہوئے1سال تک نہیں پتہ چلا کہاں گے؟ عمران کے اپنے نام پر اکاونٹ ہے پیسہ آ رہا جا رہا”جھوٹا انسان ایکسپوز ہو جاتا ہے “عارف نقوی کے ساتھ ان کی ڈیلینگ تھی اب یہ کہہ دینا کے مسلمان ہے تو سازش ہو رہی ہے ۔ فوزیہ قصوری
اس پر بھی کرو کیس
بھارتی ریاست کے لیے خطرے کی گھنٹی! 🚨🔥
ناگالینڈ کے سربراہ کی بھارتی فوج کو دوٹوک وارننگ: "ٹکرانا ہے تو آ جاؤ، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے"
آزادی کی تحریکوں میں تیزی؛ منی پور سے کشمیر اور خالصتان تک ہر طرف ایک ہی آواز
ہتھیار ڈالنے سے صاف انکار،
میرا جی کا ہی ظرف ہے کہ صرف انٹرویو چھوڑ کر چلی گئیں
خدا کی قسم میں تشدد کا حامی بلکل نہیں مگر یہاں اگر میرا جی اس بدذات کو جوتیاں اتار کر لہو لہان بھی کر دیتیں تو میں کہتا بلکل ٹھیک کیا