Five of the six newspapers below have uniform content & identical display on front page. Only one newspaper is starkly different. That difference has made the difference
جماعت اسلامی نے کشمیر کے نام پر چندے جمع کیے پاکستان اور کشمیر سے نوجوان کو جہاد کا لالچ دے کر شہید کروایا یہ جانتے بوجھتے کے جہاد ریاست کے ہوتے ہوئے انفرادی طور پر کچھ فاہدہ نہیں دیتا آج وہ بھی خاموش ہیں کشمیر کے لوگ ایک ہفتے سے مر رہے
@AhsanJadoonxz@S_SajidOfficial Siddeeq Sajid Sb, apnay pyaray dost Mushtaq Minhas say kahein keh es chowk pr aa kr apko cameray mein ayk bar "Chaa...: kr dey, hum maan lein gey.
🚨جب لال مسجد اسلام آباد میں بھاگتے لوگوں کو پیچھے سے گولیاں ماری گی تھی اس وقت ڈکٹیٹر مشرف نے قوم کو م��ہبی دہشت گردی کا نیٹھا چورن بیچ کر خاموش کرا دیا تھا ۔
اس وقت قوم نے احتساب کیا ہوتا تو اج پورے ملک میں قتل وغارت کے سین نہ نظر ا رہے ہوتے ۔
قوم اسوقت بھی خاموش تماشائی تھی قوم اج بھی خاموش تماشائی ہے ۔
اس وقت بھی ایک پارٹی کو کرش کیا گیا اج بھی ایک پارٹی کو کرش کرنے کی کوشش جاری ہے ۔
اسوقت بھی جس پر ظلم ہوا انہوں نے مزاحمت کی اج بھی پی ٹی ائی پر ظلم ہو رہا ہے وہی لوگ مزاحمت کرتے ہیں، باقی سیاسی مذہبی پارٹیاں اور قوم اس وقت بھی تماشا دیکھ رہی تھیں اور اج بھی تماشا دیکھ رہی ہیں۔
UPDATE: FIFA-listed Somali referee Omar Abdulkadir Artan arrived in Istanbul after being turned back at Miami International Airport while traveling on a Somali passport. The reason for the decision is unclear. Somalia is among countries subject to U.S. travel restrictions.
🔴 ایران کی جانب سے مصر کو پیغام:
ہمارے مصری دوست یقیناً جانتے ہیں کہ قابلِ اعتماد ہونا اس بات پر منحصر ہے کہ دوست اور دشمن میں درست فرق کیا جائے۔
غزہ میں آپ کے بھائی تین سال سے زائد عرصے سے کٹے پھٹے جسموں اور کھلی نسل کشی کا سامنا کر رہے ہیں، لیکن افسوس کی بات ہے کہ سرحد کے دوسری طرف موجود ان کے بھائیوں کی جانب سے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔
@RShahzaddk Getting the Punjab back to the stone age. It is by design and you do it when you want to keep the demand side (of educated people) lower. Uneducated lot remains more obedient to landlords, industrialists and businessmen. @mohsinrz
پاکستان اور چین کی جانب سے بی ایل اے اور اس کے خودکش ونگ مجید بریگیڈ کو اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست 1267 میں شامل کرنے کی تجویز کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فی الحال روک دیا گیا ہے۔
https://t.co/xV2x1O2Brr
آئی جی آزاد کشمیر لیاقت علی ملک
ایک ہزار بندہ ماریں معاشرہ ٹھیک ہو جاۓ گا، ایک ہزار بندہ مارنے سے سولہ کروڑ پاکستانی ٹھیک ہو جائیں گے
ان درندوں کی اس سوچ نے آج راولاکوٹ میں نہتے کشمیریوں کے خون کی ندیاں بہائیں