بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ماں سمیت دو بیٹے اور دو بیٹیوں کا صوبائی وزیر سردار عبدالحمٰن کھیتران کے ہاتھوں بے دردی سے قتل،ان پانچ افراد کے قتل کی کیا وجہ تھی؟ویڈیو ضرور دیکھئیے۔
*افسوس ناک خبر*
پاکستان مسلم لیگ *ن* (SMT) کوئٹہ کے صدر *اسد خان تراکئ* قضائے الٰہی سے وفات پاہ گئے۔نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔۔ اللّٰہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین ۔۔
@MaryamNSharif 😭😭😭💔💔💔
وفاقی حکومت نےبلوچستان سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء
سردار یعقوب خان ناصر
کو نئے گورنر بلوچستان نامزد کر دیا۔
@S_YaQoobNasar@NawazSharifMNS
سردار محمد یعقوب خان ناصر کو گورنر بلوچستان بنایا جاے
سردار صاحب نے مشکل ترین وقت میں پارٹی کا ساتھ دیکر وفاداری کا اعلی مثال بنایا
پرویز مشرف کے سیاہ دور حکومت میں سردار محمد یعقوب خان ناصر نے گورنری کو ٹکڑا کر میاں محمد نواز شریف اور مسلم لیگ ن کا ساتھ دیا
@MaryamNSharif
The journey of development and prosperity that was put to a grinding halt under the previous govt will commence again under the dynamic leadership of Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan Mian Muhammad Shehbaz Sharif. #PMSS
میں ان تمام کارکنان کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے دن رات سوشل میڈیا کے ذریعے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ تھامے رکھا اور ہر مشکل سے مشکل حالات میں ہمارے ساتھ ڈٹ رہے اور یہ صرف ہماری جیت نہیں پوری قوم کی جیت ہے۔۔۔
��س بندے آپ سے اپنے پورے نہیں ہورہے اور آپ دس لاکھ بندے نکالنے چلے ہو.دس بندے اپنے پورے کرلو آپکو دس لاکھ بندے لانے کی مشقت نہیں کرنا پڑے گی.وزیراعظم کی کرسی پہ ہونے کے باوجود آپکی ناک کے نیچے سے آپ پوری پارٹی ریت کی طرح کھسک گئی ہے.
@MaryamNSharif