Dear Hiring Manager,
I am applying for the position of Pipe Fabricator.
I have 11 years of Gulf experience in Oil & Gas and Refinery Projects. I have experience in pipe fabrication, spool fabrication, isometric drawing reading, pipe fitting and refinery maintenance
Dear Hiring Manager,
I am applying for the position of Pipe Fabricator.
I have 11 years of Gulf experience in Oil & Gas and Refinery Projects. I have experience in pipe fabrication, spool fabrication, isometric drawing reading, pipe fitting and refinery maintenance
عمران ریاض کا شاندار تجزیہ 🔥
آزادکشمیر اور پاکستان کی عوام میں فرق!
کشمیر میں عوام نے 24 گھنٹوں کے اندر اپنے سابق وزیراعظم کو آزاد کرالیا
جبکہ پاکستان میں سابق وزیراعظم کو آزاد کروانے میں 2 سال ہو گئے ،کامیابی نہیں ہوئی
وہاں عوام میں اتحاد ،اتفاق ہے،وہ جو کچھ چاہے ان کی گردن پر انگوٹھا رکھ کر کروا لی��ے ہیں
پولیس والوں کا منہ چھپانا یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ اب ظلم کرتے ہوئے ڈر رہے ہیں، انہیں معلوم ہے کہ وقت بدلنے والا ہے اور ہر ظالم کے ظلم کا حساب ہونے والا ہے انشااللہ ✊
میری بہادر والدہ ریحانہ ڈار کی گرفتاری کے مناظر دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا۔
80 سالہ بزرگ خاتون کو جس طرح پنجاب پولیس نے گھسیٹتے ہوئے گرفتار کیا، وہ عمل شرمناک، گھٹیا اور قابلِ مذمت ہے۔
والدہ کو معلوم تھا کہ وہ گرفتار ہو سکتی ہیں، مگر انہوں نے کبھی گرفتاری سے ڈر کر پیچھے ہٹنے یا چھپنے کا سوچا تک نہیں۔
لیکن جس فسطائی انداز میں پولیس نے ان پر ہاتھ ڈالا، میں حکومت اور مریم نواز سے پوچھتا ہوں:
کیا ایک ماں کا تقدس اس ری��ست میں اتنا کمزور ہو چکا ہے؟
کیا پولیس کے چند اہلکار جب چاہیں کسی ماں کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹ سکتے ہیں؟
یہ پہلی بار نہیں، یہ ظلم مسلسل خواتین پر ہو رہا ہے۔
آج جن ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو بےحرمت کیا جا رہا ہے، اس کا حساب ان شاءاللہ ضرور ہو گا اور وہ وقت اب دور نہیں