ایک دن پنجاب میں پیٹرول بچت کا اعلان ہوا بچوں کے سکول اور تعلیمی ادارے بند کر کے عین اگلے دن پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی زیر صدارت اجلاس ہو رہا کہ پندرہ دن میں مریم نواز 3200صحافیوں کو سرکاری پلاٹ دیں گی گلف سٹریم لگثری جہاز پر ماتم کرنے والے صحافی یہاں چپ ہو جائیں گے اور جو موصوف ٹویٹ کر رہے یہ بھی صحافی ہیں شاید یہ بھی پلاٹ لے اڑے
مفت سرکاری پلاٹ بانٹ بانٹ ملک پر اربوں ڈالر کا قرضہ چڑھا دیں غریب کی چمڑی ٹیکسوں مہنگی بجلی پیٹرول سے ادھیڑ دی مگر ان حکمرانوں کو شرم نہی آتی ہے
ابھی میں نے سرچ کیا کہ ٹرینڈ پر کہ ٹرینڈ لسٹ پر کون سا ٹرینڈ پاکستان کے اندر ٹاپ پر ہے تو دیکھا کہ یہ ٹرینڈ
#سعدرضوی_کوسامنےلاؤ یہ ٹاپ پر ہیں
اس کے ساتھ یہ بات یاد آئی کہ 30 لاکھ ووٹ لینے والے جماعت کا سربراہ 5 مہینوں سے غائب ہیں
کوئی آواز نہیں اٹھا رہا
یہاں ایک بات ذہن میں آئی اگر سعد بھائی کا تعلق کسی سیکولر یا لبرل پارٹی سے ہوتا
تو اسکے ساتھ یہ سلوک نہ ہوتا
کیونکہ سعد بھائی کی جماعت نے پی ٹی آئی والوں سے زیادہ نقصان تو نہیں پہنچایا
کیونکہ وہ سیکولر پارٹی ہے اس لئے پارٹی پر پابندی بھی نہیں لگی بےنظیر بھٹو کی شہادت کے وقت ملک کیساتھ کیا کچھ نہیں ہوا
مگر وہ بھی ایک لبرل سیکولر ذہنیت کی پارٹی ہے لہذا کسی قسم کی پابندی نہیں لگی
یہاں مذہبی جماعتوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ہے
جو کہ میں سمجھتا ہوں ملک پاکستان کے ساتھ زیادتی ہے
ہمیں آپس میں بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالنا چاہیے نہ کہ کسی کو دیوار سے لگانا چاہیے