@Annievodnuu اللہ تعالیٰ سے مرحومین کیلئے مغفرت اور بلند درجات کی دعا ہے!!
فیض صاحب نے لکھ کر
میڈیم نور جہاں نے گا کر
ضیاء محی الدین نے پڑھ کر اثر طاری کر دیا!!
💐🤲💐
@Annievodnuu And I won't cry, I'm too young to die
If you're gonna quit me
'Cause I'm a gypsy
That's lovely 🤩🌹🤩 gave me strengthen energy
To rejoice 😃😁😃 again!!
@Annievodnuu O Come on!!
بقول مشرف صاحب مرحوم
یہ موسم وہسم کج نہیں ہوتا۔۔۔۔۔
Listen music 🎶🎵🎶
'Cause I'm a gypsy
Are you coming with me?
I might steal your clothes and wear them if they fit me
Never made agreements
Just like a gypsy
And I won't back down
'cause life's already bit me
@Annievodnuu سبز باغوں کی زیارت تو بہت اچھی ہے
کون ہمدرد ہے سرکار چلو دیکھیں گے
ہم نے کلیوں کو جہاں خون دیا تھا پہلے
کس مصیبت میں ہے گلزار چلو دیکھیں گے
ہم کو کل تک تو رلایا ہے بری خبروں نے
آج کیا کہتا ہے اخبار چلو دیکھیں گے
وقت آنے وہ سبھی لوگ بچھڑ جائیں گے
کون ہوتا ہے وفادار چلو دیکھیں گے
@Annievodnuu فلم کے ڈائیلاگ ہیں۔۔۔۔
اے کھتیاں وچ تے۔۔۔۔ترے کم دا مل پہ سکدا اے!!
تری شاعری دا مل تاں حویلی ہی پینا اے!!
شاعر!!
گرم ہے عشق کا بازار چلو دیکھیں گے
کون ہے اپنا خریدار چلو دیکھیں گے
کون ہے قوم کا سردار چلو دیکھیں گے
وہ بھی کس کا ہے طلب گار چلو دیکھیں گے
@Rabs_AA@ProfSAzodi Assalamualaikum Mam!!
پہلے آپ ٹی وی چینل پر انٹرویو کیلئے مدعو کی جاتی تھیں۔۔۔۔
اب بہت ہی لمبے عرصے سے میں نے آپ کو کسی بھی چینل پر نہیں دیکھا۔۔۔۔
آپ جیسے مایہ ناز علمی شخصیت کو یوں منظر سے غائب ہونا۔۔۔۔
موجود اور آئندہ نسلوں کیلئے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔۔۔
@Annievodnuu وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے
اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
ہے نسیم بہار گرد آلود
خاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
Super Lines ❣️❤️❣️❤️❣️
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
❤️🩹💔❤️🩹💔❤️🩹💔❤️🩹💔❤️🩹
@Kausarcsp میرے نزدیک شعر کا جواب اس طرح ٹھیک رہے گا!!
Agar restriction na ho toh
عرض کیا ہے!!
یہ شہر طلسمات ہے کچھ کہہ نہیں سکتے
پہلو میں کھڑا شخص فرشتہ کہ بلا ہے
@Kausarcsp السلام وعلیکم میڈیم کیسی ہیں آپ؟؟
کج ہر دلعزیز Tweet Fellow کچھ دن tweet نہ کریں۔۔۔۔
تو فکر سی ہونے لگ جاتی ہے۔۔۔۔کہ وہ ٹھیک تو ہیں؟؟
پھر جب ان کا Tweet آتا ہے تو خیریت دریافت ہوتی ہے۔۔۔۔
حالات سے آگاہ ہوتی ہے!!
انہیں کچھ کہتے سنتے اچھا لگتا ہے!!
@Rabs_AA میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے
😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی۔۔۔۔۔
10th کلاس میں تھا جب یہ شاعری پڑھی اور سنی۔۔۔۔
پھر!!
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
BSc کے بعد ابو نہیں رہے!!