انصافیز سے درخواست:
اس وقت لوگ مختلف تھیوریز پیش کریں گے
لیکن عمران خان کے اہلخانہ، عمران خان کےورکرز اور کروڑوں پاکستانیوں کےلیےسب سے اہم عمران خان کا فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں فوری چیک اپ اور علاج ہے
صرف اس بات پر دھیان رکھیں کہ عدالتی حکم پر فوری عملدرآمد ہو
دلچسپ تصویر
سامنے بیٹھے اہم 4 لوگوں میں سے تین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن میں سے ایک وزیراعظم، ایک نائب وزیراعظم ہے، سامنے ایک ہی خاتون بیٹھی ہیں جن کا تعلق اسی خاندان سے ہے اور وہ وزیراعلی ہیں۔
حیرانی ہے کہ برادر صغیر وسیم بادامی @WaseemBadami نے دریافت نہیں کیا کہ کیا عدالت سے گرفتار کرنا ٹھیک تھا ؟ اور بس دریافت ہی کرنے کی بات کر رہا ہوں ورنہ تو اس گرفتاری کو سپریم کورٹ نے غلط قرار دے دیا تھا۔
میرے لیے حیران کن یہ ہے کہ ایک ہی دن میں بلاول کے ایک سے زائد چینلز کو انٹرویو ریکارڈ کیسے ہوئے اور آن آئیر بھی ایک ہی وقت میں ہوگئے؟ مسئلہ تو پھر بلاول کا بیانیہ نہیں ہے کچھ اور ہی مقصد ہے۔
آئینی بنچ حامد خان کے دلائل پر فیصلہ دینے کیلئے بنایا گیا تھا؟ حامد خان کی جگہ آپ بھی اگر دلائل دیتے تو فیصلہ وہی آنا تھا جس کی آپ کی جماعت اور نظام کو ضرورت تھی تاکہ آئندہ کی ترامیم باآسانی ہوسکیں۔
بابر اعظم ایک اننگز میں جلدی آؤٹ ہو جائیں تو ایسا طوفان مچ جاتا ہے جیسے پاکستان کرکٹ میں اس سے بڑا کوئی مسئلہ ہی نہیں۔ باقی کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر بات کیوں نہیں ہوتی؟
بابر اعظم کی آخری 14 ٹیسٹ اننگز:
547 رنز، اوسط 45.58، چھ نصف سنچریاں۔
ایک اننگز پر اچھلنے کودنے کے بجائے باقی سینئر کھلاڑیوں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لے لیں۔ آخر احتساب سب کا ہونا چاہیے، صرف بابر اعظم کا نہیں!
#PakvSL
عمران خان کے شوکت خانم کی تعریف کرنا چاہوں گی، مجھے لگتا ہے کہ عمران خان کو جو دعائیں مل رہی ہیں وہ اس ہسپتال کی وجہ سے مل رہی ہیں۔
میں ایک پرائیویٹ مریضہ تھی ادائیگی کر رہی تھی لیکن میرے ساتھ جو غریب آدمی زیر علاج تھا اس سے پیسے نہیں لیئے جارہے
ماہر علم نجوم سامعہ خان
پیپلز پارٹی کی سینئیر راہنما شرمیلا فاروقی نے ن لیگ سے کہا ہے، کہ عمران خان کے خط کو سیریس لیا جائے، جب نواز شریف جیل میں بیمار تھے تو عمران خان نے نواز شریف کو لندن جانے دیا تھا،
آج اگر عمران خان بیمار ہیں تو ان کا علاج کرایا جائے، اگر عمران خان کو کچھ ہو گیا تو کون زمہ دار ہو گا؟
مخصوص نشستوں کی واپسی کی تجویز بھی کیا خوب ہے۔
پہلے کسی کے حصے کا کھانا اٹھاؤ، خود پیٹ بھر کر کھاؤ، دوستوں، مہمانوں اور حواریوں کی دعوتیں کرو اور جب دیگ تقریباً خالی ہونے لگے تو وہ واپس کرنے کا اعلان کرکے اپنی دریا دلی اور اصول پسندی کے ڈھول بھی پیٹنا شروع کر دو۔
چوری بھی اپنی، دعوت بھی اپنی اور واپسی کے اعلان پر داد بھی اپنی۔۔
عہدےچھوڑنے کے سوال پر بلاول بھٹو غصہ کر گئے
آپ نے کشمیر الیکشن میں کہا کہ سارے فارم 47 والے ہے جب آپ اس نظام کے تحت صدر، چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی سپیکر اور گورنر بن سکتے ہے تو ریفرنڈم بھی مان لے یا کہے نظام سے آؤٹ ہو رہے ہے، نظام دو نمبر ہے تو صدر کیوں بنے ہوئے ہے۔ سوال
اگر آپ نے بات کرنا ہے تو میں کرسی چھوڑ کر آپکو اجازت دیتا ہو۔ بلاول بھٹو
آپ Non Elected کا ذکر کر رہے ہے تو یہ اشارہ محسن نقوی کی طرف ہے؟ وسیم بادامی
وہ اکیلے Non Elected نہیں ہے۔ بلاول بھٹو
تو آپ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی طرف اشارہ کر رہے ہے۔ وسیم بادامی
جو بھی صوبوں کے بحث میں حصہ لے رہا ہے یا سپورٹ کر تہا ہے ان میں ایک بھی اپنی زندگی میں الیکشن جیتنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔ بلاول بھٹو
بلاول کی پریس کانفرنس کے مقاصد سے قطع نظر خوشی ہے کہ سب نے تحریک انصاف کو سب سے بڑا اسٹیک ہولڈر تسلیم کر لیا ہے۔ عمران خان کی ہدایات کے مطابق پاور شیئرنگ نہیں، بلکہ باہمی مشاورت اور ملکی مفاد میں فیصلے کریں گے - بیرسٹر گوہر
عمران خان نے واضح ہدایت دی کہ القادر کیس بلکل ویسے ہی لڑا جائے جیسے سائفر عدت کیس اور باقی کیس عوام کے سامنے بھی رکھے گئے اور عدالت میں بھی رکھے گئے عمران خان نے میری ٹیم کو ہی ہدایات دیں کہ القادر کیس ہم ہی ہر فورم پر لڑیں - بیرسٹر سلمان صفدر