🚨🚨 بریکنگ:
انٹرنیشنل انرجی ایجنسی (IAEA) کے چیف فاتح بِرول نے کہا ہے کہ یورپ میں صرف چھ ہفتوں کا جیٹ فیول بچا ہے اور ممکنہ طور پر پروازوں کی منسوخی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
جب دنیا میں فلائیٹس نہیں چلیں گی اور لاجسٹکس تباہی کی طرف جائیں گی تو ہر چیز کا حصول مشکل ہو جائے گا۔ دنیا کو چاہئے کہ وہ امریکہ کی غلامی کی بجائے ایران کے ساتھ کھڑے ہوں اور دنیا کو چند صیہونیوں کے ہاتھوں تباہ ہونے سے بچائیں
فوج کے سربراہ: ہم نے امریکیوں کے لیے جنوبی اصفہان میں گھات لگا رکھی تھی
صوبہ اصفہان کے جنوب میں دشمن کو شکست دینے کے لیے تمام انٹیلیجنس عناصر تیار تھے۔
آرمی، سپاہ، فراجا، بسیج کے مجاہدین اور جنوبی اصفہان کے عوام دشمن پر ٹوٹ پڑے، اور پہلی ہی فائرنگ کے ساتھ سی-130 طیارہ نیچے آ گیا۔
🔴 ایرانی فوجی سربراہ امیر حاتمی:
لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ ایران کی فضائیہ ختم ہو چکی ہے۔
کل ہمارے ہاں پاکستان کے آرمی چیف مہمان تھے۔ جیسے ہی وہ ہماری فضائی حدود میں داخل ہوئے، ہم نے واضح کر دیا کہ ہمیں آپ کے جنگی طیاروں کی ضرورت نہیں ہے۔
ٹرمپ اپنے ہی اتحادیوں کے ساتھ شدید دباؤ میں ہے 🚨🔥
صحافی: "ٹرمپ مسلسل اٹلی کو مدد کے لیے دھمکیاں دے رہا ہے۔"
🇮🇹 میلونی: "میری اولین ذمہ داری ہمارے قومی مفاد کا تحفظ ہے اور یہ ہماری جنگ نہیں ہے۔ میں اس کی حمایت نہیں کر سکتی۔" 🔥🔥
وہ مؤدبانہ انداز میں کہہ رہی ہیں: "ٹرمپ، دور ہو جاؤ" 🔥
ٹرمپ نے امریکیوں کو عالمی نقشے پر تنہا کر دیا ہے۔
🇵🇰 پاکستان میں اسے بغاوت یا اکسانا کہتے ہیں
پہلے اس نے خود ٹرمپ کے خلاف بغاوت کر دی 🔥
پھر اس نے فرانس کے میکرون کو بھڑکا دیا 🔥
برطانیہ کے سٹارمر کو بھی اسی نے اکسایا 🔥
پوپ کو بھی اس نے متاثر کر کے امریکی پالیسیوں کے خلاف بغاوت پر اُکسایا 🔥
آسٹریلیا کے البانیزی کو بھی اسی نے سوچنے پر مجبورکر دیا 🔥
ترکی کے اردگان کو بھی اس نے ساتھ جوڑ لیا 🔥
اور آخر کار اٹلی کی میلونی کو بھی بغاوت کرنے پر مجبور کر دیا 🔥
یہ ہے 🇪🇸 ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز!
ایک ایسا لیڈر جس میں اچ بولنے کی طاقت اور حوصلہ ہے۔
اس ایک نے ٹرمپ اور نیٹن یاہو کی جوڑی کی ساری پروپیگنڈہ مشینری پوری دنیا کے سامنے توڑ کر رکھ دی ⚡️🔥
یہ امریکہ اور نیتن یاہو کو پسند نہیں، اسی طرح سچ بولنے والا عمران خان ہمارے جرنیلوں کو پسند نہیں کیونکہ ان کے لائے گئے لوگوں کا سچ یہ ہے کہ پیٹ روٹی سے بھرتا ہے شعور سے نہیں اور ایسے لوگ صرف شعور بانٹتے ہیں 🫡🫡🫡
Residents of the Greek island of Syros blocked Israeli tourists from leaving their cruise ship. People gathered along the shore, flying Palestinian flags and shouting, "Israel, killer of children."
BREAKING : European Countries 🇪🇺 are all set to give massive SETBACK to Israel
🇮🇱 Yesterday Netanyahu –– "EU has become morally weak. They are losing their identity"
Today, 26 countries have expressed their will to suspend partial defense agreements with Israel 🔥
Please note that Spain and Italy have already suspended the agreements 🫡
🇦🇹 Austria
🇧🇪 Belgium
🇧🇬 Bulgaria
🇭🇷 Croatia
🇨🇾 Cyprus
🇨🇬 Czech Republic
🇩🇰 Denmark
🇪🇪 Estonia
🇫🇮 Finland
🇫🇷 France
🇩🇪 Germany
🇬🇷 Greece
🇮🇪 Ireland
🇱🇻Latvia
🇱🇹 Lithuania
🇱🇺 Luxembourg
🇲🇹 Malta
🇳🇱 Netherlands
🇵🇱 Poland
🇵🇹 Portugal
🇷🇴 Romania
🇸🇰 Slovakia
🇸🇮 Slovenia
🇸🇪 Sweden
That sums up 26 out of 27 countries
Israel accounts for 32% of defence agreements with these countries. It is all set to go financially weak
Italy has suspended the renewal of a 20-year-long defence agreement with Israel, following recent tensions between the two countries after the Italian government accused Israeli forces of firing warning shots at a convoy of Italian peacekeepers in Lebanon.