یہ وہی ہے جسے امریکی میڈیا چھپا رہا ہے...‼️ امریکی فوجی روتے ہیں اور ٹر مپ پر لعنت بھیجتے ہیں جب وہ بحرین میں امریکی اڈوں سے اپنے گرے ہوئے ساتھیوں کو لے جاتے ہیں...اور ان کے اہل خانہ کو ان کی آخری خواہشات بھیجتے ہیں
جو انڈیا کے خوف سے کشمیر کا جھنڈا نہیں پکڑتا تھا کہ کہیں فنڈنگ بند نہ ہو جائے، اس کے بارے میں یوتھئیے کہہ رہے ہیں کہ اگر جیل سے باہر ہوتا تو کبھی ایران پر حملہ نہ ہوتا.
پاکستانی افواج نے طالبان کی پوسٹس پر قبضے کے بعد پاکستانی پرچم لہرا دیا، کلمے کی وجہ سے طالبانی پرچم گرنے نہیں دیا۔
اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے افغان طالبان کی کئی پوسٹس کا کنٹرول سنبھال لیا اور وہاں موجود گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں۔ کارروائی کے دوران طالبان کا پرچم اتار کر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا۔
پاکستانی فوج نے اپنی پیشہ ورانہ اور مذہبی اقدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے طالبان کے پرچم کو کلمہ طیبہ کی وجہ سے احترام کے ساتھ اتارا۔
پاکستان کا آپریشن غضب للحق
جوابی کارروائی میں 228 طالبان مارے گئے، 314 زخمی ہوئے۔ 74 افغان پوسٹس تباہ کر دی گئیں جبکہ 18 پر قبضہ کرکے پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا
یہ بات ثابت شدہ ہے کہ کسی بھی جنگ میں پاکستانی فوج قوت، طاقت، جرات اور ہمت کی علامت ہے۔ قوم کا جذ بہ بلند اور ملک کا دفاع مضبوط ہے۔ ہم امن پسند لوگ ہیں مگر ہمارے خلاف کسی بھی ملک کی جارحیت کا منہ توڑ جواب ملے گا اور فتح ہماری ہی ہو گی۔ افغانستان کو ہوش کے ناخن لینے چاہییں۔
آپ کے کے پی کے بند کرنا ہے، تربیلا ڈیم کی بجلی بند کرنی ہے، چھوٹا موٹا کام نہی بڑا کام کرنا ہے : خان صاحب کی بہن 2026
اگر کورٹ فیصلے انکی مرضی کے نہی کرتا تو وہ ملک کو روک دیں گے، اس کا نقصان کس کو! پاکستان کو، یہ ملک دشمنی ہے : خان دور حکومت
لاہور سے فارنزک ٹیم سانحہ گل پلازہ کی انکوائری کر رہی ہے۔ حکومت ہر حال میں سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے، سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن
وادی تیراہ کے عوام کے مطابق اگر پاک فوج ان کی مدد کو نہ آتی تو ان کا کوئی پرسان حال نہیں تھا. کیونکہ پی ٹی آئی گورنمنٹ کو سوائے کرپشن کرنے اور منگل کے منگل اڈیالہ کے باہر میلہ لگانے کے اور کو��ی کام نہیں.
🚨آپ نے kpk بند کرنا ھے اور تربیلا ڈیم کی بجلی بند کرنی ہے ۔۔چھوٹا موٹا کام نہ کرو بڑا کام کرو ( شکر کریں ایٹم بم کا کنٹرول kpk حکومت کے پاس نہیں )
نورین نیازی اپنے کارکنوں کو بغاوت پر اُکساتے ہوئے ۔۔ جب ریاست ایکشن لیتی ھے تو یہ عورت کارڈ نکال لیتے ہیں ۔۔
پیپلز پارٹی جیسے جیسے کراچی کو بدلتی جائے گی جماعت منافق اور ایم کیو ایم کی کراچی سے سیاست ختم ہوتی جاۓ گی اور ان کی تکلیف میں مزید اضافہ ہوتا جاۓ گا کورنگی كاز وے 🇱🇾✌️♥️👇
بطور انجینئرز، سائنسدان اور قائدین، آپ کے پاس دنیا بدلنے کی طاقت ہے۔ قابل تجدید توانائی، ماحولیاتی طور پر پائیدار شہر اور موسمیاتی سمارٹ زرعی سسٹم بلکل ممکن ہے۔ آگے بڑھیں اور فیصلہ کن اقدامات کریں اور ملکر آنے والی نسلوں کا مستقبل بہتر بنائیں!
*بُھٹو صاحب نے کبھی بھی “اِدھر ہم، اُدھر تُم” نہیں کہا تھا-*
*بُھٹو صاحب کی تقریر کی جُھوٹی ہیڈ لائین لگانے والے مرحوم عباس اطہر کے انکشاف کی ایک پُرانی ویڈیو! ایسے کئی کم ظرف تعصب پرست جُھوٹوں نے اس مُلک کی تاریخ مسخ کی*😎
الحمداللہ!
پاکستان کی تاریخی کامیابی
🇵🇰🇵🇰
پاکستان کا سیٹلائٹ EO 1 بھی خلا میں کامیابی سے لانچ ہوگیا
پاکستان میں جو لوگ ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں وہ اپنی آنکھیں بند کر لیں کچھ سیکنڈ کیلیے ☺️