The people of Khairpur are very grateful to Honourable Ex CM Sindh Syed Qaim Ali Shah & MNA Dr Nafisa Shah for making Khairpur a Modern and Educational City. We the people of khairpur are lucky one that Allah almighty gave us such leaders. feel proud
@BBhuttoZardari@ShahNafisa
شاہ است حسین بادشاہ ہست حسین
دین ہست حسین دین پناہ ہست حسین
پیپلز پارٹی کی رہنما اور قومی اسمبلی کی رکن ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے قومی اسمبلی اجلاس میں شہداء کربلا کی عظیم قربانی کو خراجِ تحسین پیش۔
@BBhuttoZardari@ShahNafisa
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا پی پی پی حیدرآباد ڈویژن کی جیالی صبا حیدر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
صبا حیدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور اور نظریات کو مؤثر انداز میں اجاگر کیا، نفیسہ شاہ
@ShahNafisa
Islamabad: Senior PPP leader and Member of the National Assembly, Dr. Nafisa Shah , addressing the National Assembly session and expressing her views on the Federal Budget and the government's policies.
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ جیلانی کی رہائش گاہ جیلانی ہاؤس کراچی پہنچ کر ملاقات کی.
ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر کراچی کلاتھ شاپنگ سینٹر میں حالیہ شدید آتشزدگی کے واقعے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ جیلانی کو چند روز قبل شاپنگ سینٹر کے مالکان کی جانب سے واقعے کی تفصیلات تحریری طور پر فراہم کی گئی تھیں۔
پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے بھی متاثرہ شاپنگ سینٹر کا دورہ کیا تھا اور مالکان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
وزیراعلیٰ سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ کراچی شاپنگ مال، خیرپور میرس میں آتشزدگی کے واقعے کی رپورٹ فوری طور پر تیار کر کے پیش کی جائے۔
@MuradAliShahPPP@ShahNafisa@Asad_Ashah
وزیرِِاعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ کی پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید قائم علی شاہ جیلانی کی رہائش گاہ جیلانی ہائوس کراچی آمد،
انہوں نے بزرگ سیاستدان سے صوبے کے سیاسی اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی ۔
@BBhuttoZardari@ShahNafisa
The meeting was attended by Dr. Muhammad Farooq Sattar, MNA Muhammad Riaz Fatyana, MNA Mir Shabbir Ali Bijarani, MNA; Mir Amer Ali Khan Magsi, MNA; Dr. Mahesh Kumar Malani, MNA; Mr. Asad Alam Niazi, MNA, Shazia Sobia Aslam Soomro, MNA Shahida Rehmani & other parliamentarians.
Fruitful result of parliamentary diplomacy
Under the convenership of Dr @ShahNafisa Pak-South Africa Parliamentary Friendship Group reaffirmed its commitment to cooperation in trade,education, tourism,culture people-to-people exchanges, paving the way for stronger bilateral ties
Khairpur: PPP Senior leader & former CM Syed Qaim Ali Shah Jillani & Central PPP leader MNA Dr Nafisa Shah attended a solar panel distribution ceremony organized by Chairman UC Ubhri, for the benefit of deserving and underprivileged families of UC Ubhri, Taluka Khairpur.
#ShahrahEBhuttoByPPP
Distance of hours turning into minutes for the people of Karachi.
“SHAHRAH-E-BHUTTO” by one and only People’s Sindh Government as per the vision of Bilawal Bhutto zardari.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@ShahNafisa
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں اضافے اور ڈی اے پی کھاد کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث کسانوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے سوال کیا، جس پر پارلیمانی سیکرٹری فرح ناز اکبر نے جواب دیا۔
@ShahNafisa@FarahNaz10801@PTVNewsOfficial
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنماء، چیئرپرسن اسپیشل کمیٹی برائے جینڈر مین اسٹریمِنگ اور رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران کا پیٹرولیم مصنوعات اور کھادوں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کسانوں کی مشکلات میں کمی کے لیے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں خصوصی پیکج سے متعلق سوال۔
@ShahNafisa
#NASession
اسلام آباد: رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں اضافے اور ڈی اے پی کھاد کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث کسانوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے سوال کیا
@ShahNafisa
اسلام آباد ؛ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران کا پیٹرولیم مصنوعات اور کھادوں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کسانوں کی مشکلات میں کمی کے لیے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں خصوصی پیکج سے متعلق سوال۔
For years #PetroleumDevelopmentLevy#PDL is used as a fiscal tool to close budgetary gaps rather than develop energy security. Presently standing at a third of the total petroleum price, it is inflationary and a burden on common man. The @EnergynEconomy Parliamentary Forum on Energy and Economy deliberated on the way forward towards energy sovereignty and security in #Pakistan https://t.co/Z4ZbkJ6hBB
*ڌاڙيلن کي رعايت ڏئي سگھو ٿا نوجوان کي نوڪري لاءِ عمر جي حد ۾ رعايت ڇو نٿا ڏيو*؟ شھيد ذوالفقار علي ڀٽو ۽ محترمه بينظير ڀٽو ته ھميشه نوجوانن کي برسر روزگار بڻائڻ جي ڳالھ ڪئي ھئي ، توھان انھن طلسماتي اڳواڻن جي ڪري حڪومت ۾ ويٺل آهيو، ته پوءِ انھن جي فلسفي کي ڇو ياد نه ٿا ڪيو.
Pleasure to participate In the #NationalWomenJournalistsConvention in #Islamabad. I can see my self in each of these brave faces as I started my career as a journalist in #Newsline. Women journalists continue to face discrimination both inside the newsroom and in the wider world. There are other challenges, online harassment, safety, and uneven representation. I hope to host a special meeting in #GendermainstreamingCommittee in the parliament taking up their recommendations or memorandum with in the parliament to see how we can work towards gender equality and gender justice in the media.
یہ اقدام خواتین کی معاشی خودمختاری اور ہنرمندی کے فروغ کی موجودہ صورتحال پر روشنی ڈالتا ہے اور پالیسی سطح پر شفافیت اور مؤثر نتائج کی ضرورت کو اجاگر کرتا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنماء, چیئرپرسن اسپیشل کمیٹی برائے جینڈر مین اسٹریمِنگ اور MNA ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے وقفۂ سوالات کے دوران ملک بھر میں قائم ویمن ایمپاورمنٹ سینٹرز سے 30 لاکھ خواتین ٹرینیز کے پاس آؤٹ ہونے سے متعلق اہم سوال اٹھایا۔
@ShahNafisa