When yOu Realise Ke👇
پاکستان کے حالات اور حد سے زیادہ مھنگائی کے باوجود آپ کا رب آپ کو بھوکا نہیں سونے دیتا، بلکہ پہلے سے بھی بہتر کھلا رہا ہے👍 الحمدللّٰه ❤
اہلیانِ کراچی کے فقید المثال فلسطین مارچ کے بعد اب پشاور ہے تیار اپنے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے۔۔۔ آئیے حصہ بننے عظیم الشان ملین مارچ کا
#JoinAlQudsMarchPeshawar
#JoinAlQudsMarchPeshawar
السلام علیکم
پشاور میں کل ان شاء اللہ عظیم الشان لبیک القدس ملین مارچ ہو رہا ہے۔ اس پر ابھی ٹوئٹر ٹرینڈ کمپین میں تمام دوست شریک ہوں، اور اپنے ضلع / تح��یل / شہر کی سرگرمی ٹویٹ کریں۔ اپنے اپنے گر��پس میں احباب کو بھی میسج فارورڈ کردیں۔ جزاک اللہ
مذمتی بیانات اور قراردادوں سے فلسطین کبھی آزاد نہیں ہوسکتا۔ فلسطین کی آزادی کا ایک ہی راستہ ہے وہ جہاد فی سبیل اللہ ہے۔ سراج الحق (امیر جماعت اسلامی پاکستان)
#PalestineMarch_Pak
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مسجد اقصی اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد سے اب تک کا سب سے بڑا فلسطین ملین مارچ۔ مذہبی سیاسی پارٹی جماعت اسلامی نے اہتمام کیا تھا۔
#PalestineMarch_Pak
علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر بہت دکھ ہوا۔ تحفظ ختم نبوت کی تحریک کے بڑے سپاہی تھے۔ اقبال کا کلام روانی سے پڑھتے اور جذبات کو مہمیز دیتے تھے۔ اللہ تعالی غریق رحمت فرمائے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
علامہ خادم حسین رضوی ک�� اچانک وفات سے دلی صدمہ ہوا۔ اہل خانہ اور تحریک لبیک کے کارکنان و ذمہ داران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اظہار تعزیت کرتے ہیں اور اللہ تعالی کے حضور ان کی مغفرت کے لیے دعاگو ہیں۔ اللہ تعالی انھیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل سے نوازے۔ آمین