@KismatU63949459@Amina_Nur_005 اردو اور ہندی کے علاوہ عربی میں بھی کچھ نام ایسے ہیں جو مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں مثلاً عروہ، عطیہ، علاء وغیرہ
دس پاکستانی شہریوں کو 45 دن سے صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے یرغمال بنا رکھا ہے۔ ان پاکستانیوں کے اہلخانہ نہ صرف سخت پریشان ہیں بلکہ اپنے پیاروں کی سلامتی کے لیے نہایت فکرمند ہیں۔ حکومتِ پاکستان اس معاملے کی سنجیدگی کو سمجھے اور یرغمال بنائے گئے پاکستانی شہریوں کی بحفاظت اور جلد واپسی یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ یرغمالی شہریوں کے اہلخانہ نے بات چیت میں بتایا کہ انہیں پینے کے لیے زنگ آلود پانی دیا جارہا ہے ، ان کی صحت مسلسل خراب ہورہی ہے اور زندگیاں خطرے میں ہے ۔ حکومت کو فوری اور موثر قدم اٹھانا چاہیے۔
The economic hub of Pakistan is being starved of basic infrastructure. How long will Karachiites pay the price for absolute incompetence? It’s time to fix the water distribution system now!
Karachi Needs Water
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
کراچی اپنی تاریخ کے بدترین بحران سے گزر رہا ہے
لیکن المیہ یہ ہے کہ حکمرانوں کے ساتھ ساتھ اسمبلیوں میں بیٹھے کراچی کے منتخب ممبران بھی سیاست کرنے کے سوا کچھ نہیں کررہے ۔۔۔۔ الزامات کی سیاست
Karachi Needs Water
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
کراچی کے شہریوں کا سب س�� بڑا جرم کیا ہے؟ صاف پانی جیسی بنیادی ضرورت کے لیے بھی عوام کو ترسایا جا رہا ہے۔ یہ نااہلی اب ناقابلِ برداشت ہے۔
Karachi Needs Water
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
کراچی کو نااہل حکمران و نااہل سیاست دانوں کے رحم و کرم پہ چھوڑ دیا گیا ہے۔۔۔
پیپلزپارٹی ہو یا ن لیگ
پی ٹی آئی ہو یا ایم کیو ایم
سب کے سب نااہل ثابت ہوئے
Karachi Needs Water
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
مہنگی بجلی گیس کی آنکھ مچولی سے کراچی کی عوام پہلے ہی پریشان تھے کہ انہیں پانی سے بھی محروم کردیا گیا اب پانی صرف ٹینکر سے خرید کر پی سکتے ہو تو پی لو۔ نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی۔
Karachi Needs Water
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
Millions of Karachi residents are struggling for a basic necessity while the city's leadership remains busy with excuses and photo ops. The people deserve water, not empty promises.
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی