*تاریخ کا اہم سنگ_میل 23 مارچ 1940ء یوم_پاکستان* خاص مضمون از قلم: عصمت اسامہ ۔افواج_ پاکستان کے "ہلال میگزین" میں ،ضرور پڑھئیے گا!
#یوم_قرارداد_پاکستان#ادب_کا_سفر#PakistanHameshaZindabad
"HilalPublications" https://t.co/CRvg8Eg1gt
سعودی ہیریٹیج کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ المہد گورنریٹ میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی اور سروے کے دوران چٹانوں پر ایسے تاریخی پتھر دریافت ہوئے ہیں جن پر اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر بن خطاب کا نام لکھا ہوا ہے۔
#SaudiArabia#heritage#Independenturdu
مقبوضہ جموں وکشمیر کے شہریوں کا ایک بار پھر پاکستان سےوالہانہ محبت کااظہار
۔بھارتی مظالم اورسخت پابندیاں بھی مقبوضہ وادی کے شہریوں کے دلوں سےپاکستان کی محبت نہ نکال سکیں۔مقبوضہ کشمیرسے شہریوں کےمسلسل پیغامات پاکستان کیساتھ ان کی لازوال وابستگی کا اظہار ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیومیں غیورکشمیری بھارتی جھنڈوں کے حصار میں پاکستانی قومی نغموں سے واضح پیغام دے رہا ہے۔مقبوضہ کشمیرسےشہری کی یہ ویڈیو ان شرپسندعناصرکیلئے بھی کھلاپیغام ہےجوآزادکشمیرکےامن کوداؤپرلگانے کی سازش میں ملوث ہیں۔سوشل میڈیا پر کشمیری شہری کی وائرل ویڈیو نےثابت کردیا کہ کشمیریوں کی واحد پہچان پاکستان ہے۔
کیسا جذباتی اور رلا دینے والا خلط مبحث ہے ، ایک بار تو ہلا ہی دیتا ہے۔ کشمیر ایکشن کمیٹی کے طرز عمل پر سوال اٹھائیں تو جواب آتا ہے : اچھا اب کیا کشمیری بھی غدار ہو گئے ، بلوچ بھی غدار ، پشتون بھی غدار ، سندھی بھی غدار ، مہاجر بھی غدار ،تو پھر محب وطن کون ہے؟ اس ملکہ جذبات قسم کے خلط مبحث کے ساتھ یہ طعنہ بھی ہوتا ہے کہ پنجابی کسی کو محب وطن کیوں نہیں سمجھتا۔
آئیے آج اس خلط مبحث کا جائزہ لیتے ہیں
آج کا کالم
https://t.co/uBKzaW5TgW
Āʾishah رضي الله عنها, reported Allāh's Messenger ﷺ as saying:
Kindness is not to be found in anything but that it adds to its beauty and it is not withdrawn from anything but it makes it defective.
[Ṣaḥīḥ Muslim 2594a]
Fact Check:
Indian propaganda accounts operating from Europe are circulating old clips from May 2024 to propagate false narratives against Pakistan.
‼️ Be aware of such propaganda networks that reuse outdated videos to mislead the public. Always verify before sharing.
آزاد کشمیر کے حقوق کی بات تو سر آنکھوں پر ، ضرور ملنے چاہیں، لیکن اس وقت کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے کیا یہ طریقہ کار درست ہے؟
بنیادی سوال یہ ہے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ پاکستان کے جو جو علاقے تزویراتی اہمیت کے حامل ہیں وہاں اس وقت حقوق کے نام پر انتشار کی سی کیفیت ہے؟ کیا یہ محض اتفاق ہے یا اس میں ” حسن اہتمام” بھی شامل ہے؟
کشمیر ایکشن کمیٹی کے 38 مطالبات تھے ، کہا جا رہا ہے کہ 35 مطالبات تسلیم ہو چکے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس کے بعد بھی ہڑتال اور انتشار کی سی کیفیت پیدا کرنے کا کوئی جواز موجود ہے؟
کشمیر میں بجلی صرف 3 روپے سے 7 روپے یونٹ مل رہی ہے ۔ باقی پاکستان میں اس کا ریٹ اتنا زیادہ ہے کہ خلقِ خدا کی چیخیں نکل گئی ہیں ۔ کہیں بلوں کے مسائل ہیں ، کہیں سولر پالیسی عذابِ جاں بنی ہوئی ہے لیکن آزاد کشمیر میں بجلی 3 سے 7 روپے یونٹ ہے۔ پھر بھی احتجاج ہو رہا ہے ۔
آزاد کشمیر کی اپنی سالانہ آمدن کا قصہ بھی دلچسپ ہے ۔ آزاد کشمیر کی اپنی سالانہ آمدن قریب 60 ارب ہے۔ اس کا بجٹ مگر 300 ارب سے زیادہ ہے۔ تو کیا کبھی کسی نے سوچا کہ یہ اضافی 240 ارب کہاں سے آتے ہیں ؟ یہ وفاق دیتا ہے۔ ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ سر آنکھوں پر ، لیکن یہ تو بتا دیجیے کہ پھر بجٹ کہاں سے بنے گا اور تنخواہیں کہاں سے ادا ہوں گی؟ کیونکہ ٹیکس خاتمے کے بعد کشمیر کی اپنی سالانہ آمدن ، بتایا جا رہا ہے کہ ، صرف 15 ارب رہ جائے گی جب کہ اس کا بجٹ 300 ارب سے زیادہ ہوتا ہے۔
آج کا کالم.
لنک 👇
https://t.co/mvMNhkTQXa
کشمیر کی صورتحال پر برطانوی پارلیمنٹیرین کے بیانات کیوں آ ئے؟ ذرا غور تو کریں. یہ کبھی مقبوضہ کشمیر پر تو نہیں بولے. یہاں بڑے متحرک ہو گئے ہیں. مزید غور کریں کہ بیرون ملک لابنگ سے اپنی ریاست کے خلاف مقدمہ کھڑا کرنے کی کوشش کس گروہ کا ٹریڈ مارک ہے؟ جی جی وہی.
خیر پاکستان کے دفتر خارجہ کا جواب بھی پڑھ لیجیے:
"جو لوگ اب بھی نوآبادیاتی دور کی سوچ رکھتے ہیں، انہیں یاد دلانے کی ضرورت ہے کہ پاکستان ایک خودمختار اور جمہوری ریاست ہے جو دیگر ممالک کے داخلی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر پختہ یقین رکھتی ہے اور دوسروں سے بھی اسی طرزِ عمل کی توقع کرتا ہے۔"
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) اور جے کے ایل ایف کے عناصر کی جانب سے حالات کو پرتشدد بنانے کی سنگین کوشش سامنے آئی۔
مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہوئے، جن میں ایک فیڈرل کانسٹیبلری کا جوان، آزاد کشمیر پولیس کا ایک اے ایس آئی اور راولاکوٹ کے دو پولیس اہلکار شامل ہیں۔
صورتحال کو مزید خراب کرنے اور ریاست مخالف بیانیہ بنانے کے لیے انہی عناصر نے اپنے ساتھ موجود کشمیری مظاہرین پر بھی فائرنگ کی اور بعد ازاں اس کا الزام ریاستی اداروں پر عائد کرنے کی کوشش کی۔
حقیقت یہ ہے کہ اگر سیکیورٹی فورسز کو عوام پر طاقت استعمال کرنے یا قتل کے احکامات ہوتے تو سب سے پہلے ان کے اپنے 4 اہلکار جانوں کا نذرانہ پیش نہ کرتے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انتہائی ضبط و تحمل کا مظاہرہ کیا اور عوام کو نشانہ بنانے سے گریز کیا، جبکہ تشدد اور خونریزی کا راستہ اختیار کرنے والے عناصر نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے کشمیری عوام اور سیکیورٹی اہلکاروں دونوں کو نقصان پہنچایا۔
آزاکشمیر : راوالا کوٹ سے تشویش ناک اطلاعات
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج۔ تین قانون نافذ کرنے والے اہلکار شہید کر دئے گئے ہیں۔ بارہ پولیس اہلکار زخمی۔ سی ایم ایچ پر بھی حملہ۔
راولا کوٹ میں تین پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کو” پُر امن” مظاہرین نے شہید کر دیا۔
میرے ویلاگ پر اعتراض کرنے والے بتائیں کہ ایسا ہوتا ہے پُر امن جمہوری احتجاج؟
#کشمیر
گلگت بلتستان کے الیکشنز سے پورے پاکستان کو سیکھنے کی ضرورت ہے کہ الیکشنز پر امن بھی ہوسکتے ہیں۔بلتی عوام نے ثابت کیا ہے وہ واقعی مہذب اور پڑھی لکھی قوم ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ جو بھی پارٹی وہاں حکومت بنائے۔بے روزگاری۔ٹرانسپورٹ۔سرد موسم میں بجلی کے مسائل۔اور سڑکوں کی مرمت جیسے بنیادی کام کرواکر گلگت بلتستان کی محرومیوں کو دور کرے۔
#GBelection
No matter how many lies India spreads or how much force it uses, the reality remains unchanged. Jammu and Kashmir is the jugular vein of Pakistan and the inalienable right of its people to decide their own destiny.
Pakistan stands resolute with the Kashmiri people in their just struggle for freedom. We will never compromise, never surrender, and never accept Indian occupation over any inch of Jammu and Kashmir.
4 June marks the International Day of Innocent Children Victims of Aggression, as Palestinian children in the Gaza Strip continue to face severe humanitarian suffering amid the ongoing Israeli genocidal war.
Hundreds of thousands live amid rubble and displacement camps, far from a normal childhood.
More than two and a half years of genocide have left over 21,000 children killed, more than 44,000 injured, and tens of thousands orphaned or displaced.
Palestinians in the Gaza Strip live yet another night of genocide and ethnic cleansing.
According to the latest toll, six civilians were killed and multiple others injured following at least three Israeli airstrikes on residential apartments in Gaza City in the middle of the night while people were asleep.
Thousands of Israeli violations were documented since the so-called ceasefire was announced in Cairo, with daily Israeli attacks continue across the besieged strip.