ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !!
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔یہی اسکا اصل قصور ہے ``
#آئین_کی_جنگ_خان_کے_سنگ
آج کا نوجوان بہت باخبر ہے شامی صاحب آپ ابھی بھی اسی اور نوے کی دہائی میں جی رہے ہیں!!
ن لیگ کیا پیپلزپارٹی بپارٹی کیا ہے اور جماعت اسلامی کو ہم ووٹ کیوں نہیں دیتے سنیں اس نوجوان پاکستانی کی بات
#مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
Just 15 days ago, at the start of the series, they were shaking hands and smiling for photos with Pakistan’s minister Mohsin Naqvi.
And now? Full-on nationalist drama for the cameras!
If patriotism was truly in your blood, you wouldn’t have even stepped on the field with Pakistan.
Top to bottom — pure theatre.
🇮🇳 public being played 👎”
@BCCI@BJP4India@JayShah@RahulGandhi@narendramodi
کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار کمنٹ میں آمین لکھتے جائیں !
ابھی پتا چل جائے گا، کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں کہ انکی اولاد عمران خان جیسی ہو ؟؟
چھاپے، ظلم، جبر، فسطائیت- چادر چار دیواری کا تحفظ پامال
نتیجہ کل بھی عمران - نظریہ آج بھی عمران
پورے پاکستان میں دفعہ 804 نافذ۔
#پانچ_اگست_فیصلہ_کن#پرامن_ملک_گیر_تحریک
جو کہتے تھے کہ خان سات دن بھی جیل نہیں کاٹ سکتا، وہ حیران ہیں کہ اُس نے سات سو تیس دن بہادری سےجیل کاٹ کر دکھائی ہے۔ خان کی استقامت تو ناقابلِ شکست ہے، اب دیکھیں قوم کتنی مستقیم ہے!
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار#پرامن_ملک_گیر_تحریک
لاہور ریلی پر پولیس کا حملہ
ریلی میں شامل متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے
یہ کیسی جمہوریت ہے جہاں پرامن احتجاج بھی نہیں کر سکتے۔
#پرامن_ملک_گیر_تحریک#پانچ_اگست_فیصلہ_کن