استاد پکار رہا ہےکہ میں استاد ہوں کالج میں، مگر اس پر جوتے اور ڈنڈے برس رہےہیں
عمران خان صاحب! حکومت کہاں ہے؟ وسیم اکرم پلس کہاں ہے؟ دعوی تھا کہ باہر سےلوگ پڑھانے آئیں گے، اور اساتذہ کےساتھ سلوک یہ ہوگا؟
یہ ویڈیو ملتان کی ہے۔ چہرے واضح ہیں، ان تمام غنڈوں کو فوری گرفتار ہونا چاہیے
کئی کتب کےمصنف
عالمی زبانوں میں سید #ابوالاعلی_مودودی کی کئی کتب کا ترجمہ شائع کرنیوالے
اورطلبہ ت��ظیموں کی عالمی یونین ( افسو )کے سابق سیکریٹری جنرل #مصطفی_الطحان کل استمبول میں وفات پا گئے
إنا لله وإنَّا إليه راجعون
نماز جنازہ جمعےکے روز ادا کی جائےگی
اللہ تمام حسنات قبول فرمائے
امریکہ ہندوستان کا ساتھ دے، تب بھی کشمیر آزاد ہو کر رہے گا۔ کشمیر کے در و دیوار آزادی کے نعروں سے گونج رہے ہیں۔ اب ”کشمیربنے گا پاکستان“ کے نعرے کو حقیقت بننا ہے۔ ان شاء اللہ
کچھ دیر قبل ہی نیند آئی تھی کہ
اچانک گھبراہٹ سے آنکھ کھل گئی
دعائیں پڑھتےہوئے وقت دیکھنے کےلئے
فون اٹھایا تو سامنے بریکنگ نیوز نےغمگین کردیا
شہید #مرسی کے سب سے چھوٹے صاحبزادے #عبدالله_محمد_مرسي اب سے کچھ دیر قبل دل کا دورہ پڑنےسےاللہ کوپیارے ہوگئے انا للّٰہ و انا الیہ راجعون