پلان بڑا سمپل ہے اور یہ "آپس" میں سر جوڑ کر بنایا گیا ہے:
پلان یہ ہے کہ اسرائیلی سرزمین سے ایران پر حملہ نہ کیا جائے۔
بلکہ،
ایران پر حملے کے لیے عرب ممالک کی سرزمین کو استعمال کیا جائے
تاکہ،
ایران جوابی حملے میں عرب ممالک کو ہی نشانہ بنائے
اور پھر یہ بیانیہ بنایا جائے کہ ایران، اسرائیل پر نہیں، بلکہ عرب ممالک پر حملہ کررہا ہے۔ اس سے ایران کے خلاف بیانیہ بنانے اور مسلمان ممالک کو جنگ میں گھسیٹنے کا جواز پیدا ہوجائے گا
باقی جو مسلمان، امریکہ اسرائیل کو برسوں جاننے کے باوجود، قوم پرستی کے نام پر گدھا ہے، وہ یہ سوچنے کا تردد ہی نہیں کرے گا کہ عرب ممالک، ایران پر حملے کے لیے اپنی سرزمین کیوں پیش کررہے ہیں؟
آپ کو پروپگینڈا خبر ایسے دی جائے گی کہ،
"ایران نے سعودیہ پر حملہ کیا"
جبکہ مکمل خبر یہ ہے کہ،
"سعودی سرزمین سے، امریکی فورسز نے ایران کے سول انفراسٹرکچر پر حملہ کیا جس کے جواب میں، ایران نے، سعودیہ میں موجود امریکی بیس کو نشانہ بنایا"
شہزاد حسین، کراچی
@RShahzaddk Iran k name py Agg hum ny nhi lagai. Tmhary bap jo GHQ ma hain unhu ny khud lagwai aag. Baqi us sy b buri aag tmhary gand ma lagi hai Iran ki jung sy. Q ki tum kanjaru ki oqat dunya ko pata lag gai ki islam islam karty yahudiun k tattay uthaty ho
@Pmln_Pak00 Randi k bachy Azerbaijan say iran py hamly ni hoty. Iran arab mamalik ko isliye nishana bana rha q ki wo israel ko air space dety hain iran py hamla karny kalye
پاراچنار ضلع کرم
"یہ کیسا قانون ہے جہاں طالبان اور سپاہ صحابہ جیسے شدت پسند گروہ کھلے عام کرم میں شیعہ آبادی کی مدد کرنے والوں کو عید نظر فاروقی اور پڑوچکی کی سربراہی میں جرمانے اور دھمکیاں دے رہے ہیں؟ یہ ریاست کی عملداری کے منہ پر طمانچہ ہے۔
پاراچنار کے ساتھ جو ظلم،ناانصافی، بےحسی و بربریت روا رکھی گئی ہے وہ ناقابلِ بیان ہے۔ ہم روز لاشیں اٹھا رہے ہیں، اپنے علاقے میں محصور ہیں۔ وفاقی و صوبائی حکومتیں، سیاسی جماعتیں، انسانی حقوق کے دعوے دار اور میڈیا سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ انشاءاللہ ظالم کو ظلم کی سزا ملے گا۔
#پاراچنار پچھلے 8 ماہ سے مکمل محاصرہ ہے
ادویات، پٹرول ضروریاتِ زندگی کی اشیاء اور ایمبولنس داخل نہیں ہو سکتے
محب وطن پاکستانی پاراچنار میں داخل نہیں ہو سکتا
مگر دہشت گردوں کے لیے راستے کھلے ہیں
دہشت گرد بآسانی پاراچنار میں داخل ہو رہے ہیں
آخر اس کا ذمہ دار کون ہے ؟؟؟
On this day back in 2012, a passenger convoy traveling from Rawalpindi to Gilgit was stopped in Chillas by Takfeeri extremists. They identified Shias among them through their names and the marks of Matam on their backs, then shot them in the head.💔
BREAKING:
Tahriral-Sham miltants execute 333 civilians including children and women in Syria.
Alawite media claims over 800 Alawite civilians have been killed in the past 48 hours by Tahriral-Sham.
#پاراچنار سے ایک ڈاکٹر کا پیغام
اے ریاست پاکستان اس معصوم بچوں کا کیا قصور ہے؟
کیا ریاست پاکستان اپ میں اتنا احساس نہیں کہ اس رمضان کے مہینے میں ان چھوٹوں پھولوں کو اپ سیکیور نہیں کر سکتے ہو پھر اپ کس طرح اپنے اپ کو اسلامی ریاست کہتے ہوــــ
#JusticeForParachinar@UNHumanRights
دو قومی نظریے پر بننے والی ملک میں آج بھی دو قومی نظریہ پوری آب و تاب کے ساتھ پروان چڑھ رہا ہے۔ ایک طرف ملک کے چند علاقوں میںChampion Torpy۔ ICC ہو رہا ہے دوسری طرف ایک علاقہ پچھلے 4 مہینوں سے محصور ہے۔
😢
#ICC#iccchampionstrophy2025#Anotherconvoylooted#EndParachinarSiege
To those who ask why I’m only focused on Parachinar, let me tell you:
I’m from Parachinar, where every family has been shattered by terrorism. Every home carries the grief of orphans, widows, and loved ones lost to violence. Children die from hunger and lack of medicine, while the cries of the suffering go unheard.
Our graveyards are filled with red flags, marking lives lost to terrorism.
For five months, Parachinar has been cut off from the rest of the country. Thousands are stranded, unable to return home, forced to bury their loved ones in distant lands. We can’t even move freely in our own country. The government, politicians, and fellow Pakistanis have turned a blind eye.
This abandonment has left deep scars on our hearts—scars we will remember forever. This is our reality. Can you imagine living like this in your own country?
#EndParachinarSiege
#Parachinar #Pakistan #JusticeForParachinar