کل محمود خان اچکزئی صاحب نے سخت تقریر کی لیکن اس کو فوری طور پر سوشل میڈیا پر وہ پذیرائی نہ ملی جو ملنی چاہیے تھی ، پھر کل لیٹ نائٹ سوشل میڈیا پر وہ تقریر وائرل ہونا شروع ہوئی ، آج صبح سے وہ تقریر موضوع بحث بن گئی تو بلاول سے حکومت اور ایم کیو ایم کے خلاف تقریر کروا دی گئی ، تاکہ اچکزئی صاحب کی پارلیمنٹ میں تقریر کا معاملہ پس پردہ چلا جائے ، بجٹ کی وجہ سے مہنگائی کے طوفان پر کسی کا فوکس نہ رہے اور آزاد کشمیر سے بھی توجہ ہٹ جائے
مجھے PTI کے ایک رہنما نے بتایا کہ عمران خان سے ملاقات کے معاملے پر محمود اچکزئی کے کہنے پر ہم اسپیکر ایاز صادق کے پاس گئے تو انہوں نے کہا کہ ہم اسٹیبلشمنٹ کے فلاں بندے سے ٹائم لے دیتے ہیں آپ ان سے بات کریں یہ ہارے قد سے اوپر کی بات ہے، صدیق جان
فیلڈ مارشل کی مکمل سپورٹ کے باوجود یہ حکومت عوام، عمران خان اور پی ٹی آئی کو کرش نہیں کر سکی۔ شہباز شریف سے اتنا کام لیا گیا کہ پاکستان کے سارے معاشی اعشاریے منفی ہیں اور ووٹ ںینک عمران خان کا بڑھ رہا ہے، صابر شاکر
شہباز شریف آج ایک بلنڈر کر بیٹھے ہیں، شہباز شریف قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کے دباؤ میں آ گئے ہیں، اور انتخابات پر تحقیقات کروانے کی آفر کر بیٹھے ہیں،
محمود خان اچکزئی کی پچھلے دو ہفتوں کی تقریریں بہت ہارڈ ہیں اور چمن جلسے میں تقریر کی وجہ سے ان پر ایف آئی آر بھی ہوئی، صدیق جان
شہباز شریف نے فلور آف دی ہاؤس پر کھڑے ہو کر اعتراف کر لیا ہے کہ 2024 کے انتخابات جعلی تھے شہباز شریف بتائیں کہ وہ کون ہے جو انتخابات چوری کر رہا ہے نام کیوں نہیں لیتے
سمیع ابراہیم
جب آرمی چیف میٹنگ میں تشریف لائے تو پیر کانپ رہے تھے، پسینے ماتھے پر تھے اور ہم سے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اس کو جانیں دیں کیونکہ رات کو 9 بجے بھارت حملہ کرے گا تو وہ کوئی حملہ نہیں کرنا تھا بس گھٹنے ٹیک کر ابھیبنندن کو واپس کرنا تھا، ایاز صادق
اسمبلی کی کرسی پر بیٹھا یہ نوسرباز کس منہ سے آئین قانون کی بات کرتا ہے جب اسکے مقدس ایوان کے ممبران کو نقاب پوش یہاں سے اغوا کر لیتے ہیں 48 گھنٹے تک اگلوں نے تالے لگا کر اسکا آئین یرغمال بنائے رکھا ! یہ ٹوپیاں کروا رہا ہے نوسرباز ہیں سارے
اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے حوالدار ایاز صادق کو جواب دیا کہ آپ کی فوج سے محبت کب سے جاگی ہے، آپ نے کہا تھا کہ آرمی چیف نے کہا جاسوس کو چھوڑو ورنہ بھارت حملہ کر دے گا، آپ نے کہا تھا کہ آرمی چیف کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں، آپ گولیاں ماریں گے، جیلوں میں ڈالیں گے تو ہم مخالفت کرینگے
علیمہ خان نے بلکل درست کہا ہے کہ ایک ہفتے میں 18 لوگوں کی ملاقات ہونی ہوتی ہے اب ایک بہن کو افر کر رہے ہیں کہ ملاقات کر لیں اس کی کیا تک بنتی ہے خیبرپختونخوا حکومت کی بھرپور تعریف کی اور سہیل آفریدی کا شکریہ بھی علیمہ خان نے ادا کیا ۔
صدیق جان
🚨🚨Confession of rigging from the chief executive of the country!
If 2018 govt was legitimate, 2024 govt also legitimate, say PM @CMShehbaz https://t.co/n2HMP0hFs5
ہم فوج اسٹیبلشمنٹ اور تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں لیکن اگر وہ انتخابات میں نتائج تبدیل کرتے ہیں تو پھر ہم جواب دیں گے۔ اگر وہ سیاست کریں گے تو ہم سیاست میں جواب دیں گے۔ ہم گونگے نہیں ہیں، ہم خاموش نہیں رہیں گے ہم بات کریں گے۔ اگر ادارے ٹیکس کے پیسے لیکر اس کا سیاسی استعمال کریں گے تو پھر اس ایوان میں جواب دیں گے۔ مولانا فضل الرحمان
سپیکر صاحب کل آپ نے جذباتی گفتگو کی جو آپکو نہیں کرنی چاہئے تھی۔ جلسوں میں جب نواز شریف ہمارے ساتھ کنٹینر پر ہوتے تھے تو آرمی چیف اور آئی ایس آئی کا نام نہیں لیتے تھے؟ کیا فوج کو نواز شریف محکمہ زراعت نہیں کہا کرتے تھے؟
مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی میں خطاب
🚨🚨اب تک ایران کو ایران کے 12 ارب ڈالرز واپس مل چکے ہیں۔
یہ پیسے خلیجی ممالک نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے دبائے ہوئے تھے۔ اب امریکہ کے حکم پر جاری کر دیے۔
اس رجیم نے مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں سے بھی مقابلہ کیا ہے۔ ماہرنگ بلوچ کے ساتھ، ایمان مزاری کے ساتھ،یاسمین راشد کے ساتھ ۔ مرد صرف مردوں سے لڑتے ہیں اس رجیم نے عورتوں سے بھی جنگ چھیڑ رکھی ہے
بہنوں کے پاس اطلاعات ہیں کہ آگے 10 دن میں کسی ایک بہن کی ملاقات کروا سکتے ہیں اسی لیے علیمہ خان نے کہا ہے کہ ایک نہیں ساری بہنوں کی ملاقات اور عمران خان کی قید تنہائی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے علیمہ خان نے کہا ڈونلڈ لو کے سائفر کے بعد عمران خان کو عدالت سے اغوا کیا گیا پاکستانیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے سائفر پاکستان کی تاریخ کا مہنگا ترین کیس بنایا گیا جب سائفر کیس اڑ گیا تو جج ابو الحسنات ذولقرنین کو سزا کیوں نہیں دی گئی ۔
صدیق جان
ؔ2018 میں نواز شریف نے ایک ترک کمپنی کو ایک ہی جھٹکے میں پاکستانی قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے 80 ملین ڈالر کا فائدہ پہنچا دیا۔ ایسے تمام منصوبوں کی ٹریل سیدھا وزیرِاعظم ہاؤس تک جاتی تھی۔ ایسے ہی نہیں ان کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس بن گئے!مالک۔