رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ہوں گی ( ایک تو جب ) وہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے اور ( دوسرے ) جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا تو اپنے روزے کا ثواب پا کر خوش ہو گا۔
(صحیح بخاری، ۱۹۰۴)
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)
خون خیر الرسل سے ہے جن کا خمیر
ان کی بے لوث طینت پہ لاکھوں سلام
سیدہ طاہرہ طیبہ طاہرہ
جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام
بیشک اللہ تعالٰی اور اور اس کا رسول ﷺ معاویہ سے محبت کرتے ہیں - مجمع الزوائد
حضور ﷺ نے حضرت امیر معاویہ کے لیے حکومت کی دعا مانگی تو انہیں حکومت حاصل ہوئی - الشفا
رضی اللہ تعالٰی عنہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے:
*يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث*
”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں۔
جامع الترمذي-٣٥٢٤ / حسن
جب ماہِ رجب شروع ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا فرماتے:
اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِی رَجَبٍ وَشَعْبَانَ وَبَارِکْ لَنَا فِی رَمَضَانَ۔
اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان میں برکت فرما اور ہمارے لیے رمضان کو مبارک بنا۔
(مسند احمد، ۳۶۶۹)
اور بیشک میں قصوروار ہوں
، کیونکہ یہ ایسی دعا ہے کہ جب بھی کوئی مسلمان شخص اسے پڑھ کر دعا کرے گا تو ��للہ تعالیٰ اس کی دعا قبول فرمائے گا“۔
جامع ترمزی - ٣٥٠٥
رسول ��للہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ذوالنون ( یونس علیہ السلام ) کی دعا جو انہوں نے مچھلی کے پیٹ میں رہنے کے دوران کی تھی وہ یہ تھی
لَّا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
اے الله تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں تو پاک ہے
👇