@ShireenMazari1@ImaanZHazir@AdvHadiali You were the first one to do the press conference and shatter the confidence of the people of Pakistan , now feel the heat
یہ کوئی اور ملک ہوتا 15 بچے نااہلی کی وجہ سے فوت ہوئے ہوتے تو پورا ملک باہر آجاتا۔وزیرا��ظم استعفی دے کر گھر چلا جاتا۔ یہاں پر لوگوں کے ساتھ ساتھ حکمران بھی مردہ ضمیر ہو چکے ہیں
کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔
#SaveImranKhansEyesight