بریکنگ نیوز 🚨
مراد سعید نے بہت بڑا انکشاف کردیا 🛑
جب عمران خان نے, جیل میں عاصم لا اور ذہنی مریض کے الفاظ کہے,
تو عاصم منیر نے جواب میں کہا, ہاں عاصم لا ہے, تو ہے!! اب میں زہنی مریض اور عاصم کا بتایا ہوں!!
ڈی چوک قتل عام کا اقبال جرم بھی کیا!
یہ بھی کہا, اس بار اٹک میں مار کر دیکھاؤں گا!
خوفناک 🛑
یہ جرنیل نہیں یہ سب پراپرٹی ڈیلر ہیں اور پراپرٹی ڈیلروں نے کبھی جنگیں لڑی ہیں پراپرٹی ڈیلروں کی زینت کیا ہوتی ہے صرف جرنیل ہی نہیں بلکہ سپاہی تک کرپشن میں ملاحظ ہے۔۔۔
دنیا دیکھ رہی ہے:
عمران خان کو جیل میں کس کنڈیشن میں رکھا گیا ہے ؟ BBC کے اینکر کا سوال
"عمران خان کو بدترین قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، ایک ڈیتھ سیل جہاں پر سورج کی روشنی بھی نہیں پہنچتی وہاں دن میں 23 گھنٹے تک رکھا جاتا ہے۔"
@Kasim_Khan_1999
عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان کا BBC News کو دیا گیا انٹرویو
#ImranKhanNotSafeInAdiala
عمران خان کے بیٹوں @Kasim_Khan_1999 قاسم اور سلیمان کا @BBCNews کو انٹرویو:
"عمران خان کی جان کو اس وقت Genuine Risk ہے، سرکاری ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان کی آنکھ تقریبا ضائع ہو رہی ہے، عمران خان کی میڈیکل رپورٹس نہیں دی جا رہی۔
بیماری کی حالت میں ان کو مکمل Isolation میں رکھا ہوا ہے اور ذاتی معالجین کو بھی رسائی نہیں دی جا رہی۔"
#ImranKhanNotSafeInAdiala
جب ایک فوجی نے کہا کہ میں آپ کو گولی مار دوں گا تو نوجوانوں نے کہا مار گولی ابھی چلا گولی پھر فوجی ڈر گیا
اخے ہم پاکستانی قوم کے محافظ ہیں
حرام زادو اگر آپ قوم کے محافظ ہو پھر قوم کا دشمن کون ہے
جس دن قوم کے ہاتھ ان ناسوروں کے گریبان تک پہنچ گے یہ 78سالہ قبضہ اس دن ختم
بہت الارمنگ بات کردی ہے ڈاکٹر عظمی نے🚨
ہمیں باہر سے ڈاکٹر کے میسج ا رہے اور یہاں بھی ڈاکٹر پریشان ہے سپریم کورٹ کو مس گائیڈ کیا ہمیں نہیں پتہ کہ یہ خان کے ساتھ جیل میں کیا کر رہے اہستہ اہستہ خان کو ختم کرنا چاہتے یہ سب مل کر !!
انہوں نے عمران خان کی آنکھ خود خراب کی ہے۔ یہ چھپا اس لیے رہے ہیں کہ کرنے والے یہ خود ہیں۔
یہ سب کچھ کرسکتے ہیں۔ یہ تو لوگوں کو جیل میں مار بھی سکتے ہیں۔
اب یہ وقت لے رہے ہیں کہ دوسری آنکھ بھی متاثر ہوجائے۔
ہم حساب لیں گے۔ اللّٰہ نے ہمیں اجازت دی ہے کہ آنکھ کے بدلے آنکھ۔
نورین خان نیازی
اس ملک میں نظام عدل اس قدر مفلوج ہو چکا ہے کہ عمران خان کے وہ کیسز جو 13 مہینے پہلے لگ کر ختم ہی ہو جانے چاہیے تھے، وہ آج "اعتراضات دور ہونے کے بعد" 11 مارچ کے لئے مقرر ہو گئے ہیں تو لوگ مبارکبادیں دے رہے ہیں-
عاصم منیر نے عدالتوں کو ایک کٹھ پتلی گھر بنا کر رکھ دیا ہے-
عمران خان کی بہن عظمی خان میڈیکل ڈاکٹر ہیں۔
ڈاکٹر عظمی کہہ رہی ہیں عمران خان کی صحت کے متعلق جو رپورٹ رجیم نے جاری کی ہے وہ ایک مذاق ہے۔ فرمایا کہ مجھے حیرت ہے کہ کیسے کچھ ڈاکٹروں نے اس پر سائن کر دیے۔
جب ایک فوجی نے کہا کہ میں آپ کو گولی مار دوں گا تو نوجوانوں نے کہا مار گولی ابھی چلا گولی پھر فوجی ڈر گیا
اب پنجاب والے بھی اس فوج کو آنکھیں دکھا رہے ہیں یہ فوج نہیں گینگ ہے جو اپنے مفادات اور اپنی کھوتی ہوئی طاقت کوقائم رکھنے کے لیے پاکستانی عوام سے ایک جنگ لڑ رہا ہے
بشری بی بی کو ایک سال سے سزا ہوئی ہے وہ پانچ مرتبہ پٹیشنز دائر کر چکی ہیں کہ میرا ضمانت کا کیس سن لیا جائے
خواتین کیلئے ہمیشہ سافٹ کارنر ہوتا ہے لیکن بشری بی بی کی تو پٹیشنز ہی نہیں سنی گئیں ، بیرسٹر سلمان صفدر
”عمران خان کو اس لئے جیل میں ڈالا گیا ہے کیونکہ وہ الیکشن جیت گئے تھے“ لارڈ ہینن
سب جانتے ہیں عمران خان کی مقبولیت، شکست خوردہ ذہنوں کو قبول نہیں!
#ShiftKhanToShifaInternational
میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں
اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں علیمہ خان
#ShiftKhanToShifaInternational