آج لاہور سے واپس گاؤں آتے ہوئے یہ بائیک پاس سے گزری تو تصویر لیے بغیر رہا نہیں گیا ۔
ایک چھوٹا سا بچہ شاید کچھ ماہ کی ہو گا ۔ جس کو اس کی ماں نے گود میں اٹھا رکھا ہے
خدا کی قدرت دیکھیئے، چھوٹے سے بچے نے ماں کو گرنے کے ڈر سے زور سے پکڑ رکھا ہے ۔ آپ تصویر کو زوم کر کے ضرور دیکھیں
ہے تو مشکل سوال ، اور صرف گاؤں والے یا زمیندار ہی جواب دے سکتے ہیں ۔ جو روایات کے امین رہے ہیں ۔
گڑولی دلہے کا کونسا رشتہ بھرتا اور اٹھاتا ہے ؟ اور یہ رسم شادی کے کس دن اور وقت کی جاتی ہے ؟
At Ravi Bazaar , We Believe in quality, Food Grade Packaging & World class Shipping services to serve Ravi Bazaar's Customers.
راوی بازار میں، ہم راوی بازار کے صارفین کی خدمت کے لیے معیار، فوڈ گریڈ پیکجنگ اور عالمی معیار کی شپنگ خدمات پر یقین رکھتے ہیں۔
#RaviBazaar#راوی_بازار
یہ صرف ایک تصویر نہیں ، تین نسلوں کی کہانی ہے ۔ نہ ہی بیٹے نے اپنے باپ سے باقاعدہ طور پر گڑ بنانا سیکھا اور نہ ہی آگے اس کا بیٹا اس سے سیکھے گا۔ بس یوں ہی اپنے باپ کو دیکھتے ہوئے بچہ سیکھ جائے گا ۔ علم یوں ہی صدیوں سے اک نسل سے آگے نئی نسل کو منتقل ہو جاتا ہے ۔
ہمارے کچھ مہمان امریکہ سے پاکستان آ رہے ہیں ۔ وہ فارنر ہیں تو میرا ارادہ ان کو فالودہ کھلانے کا ہے۔ کوئی رہنمائی کر سکتا ہے کہ قصور یا لاہور میں فالودہ کھلانے کیلئے ان کو کہاں لے کر جانا چاہیے ؟
گڑ بناتے ہوئے ، گڑ بنانے والوں نے مجھے یہ کھانے کیلئے دیا تھا ۔ بے حد لذیذ اور مزیدار تھا ۔ اس کا ذائقہ تو میں ابھی تک نہیں بھول پایا ۔
لیکن اس کا نام بھول گیا ہے ۔
کیا آپ رہنمائی کر سکتے ہیں کہ س کو کیا کہتے ہے ؟
جو لوگ گڑ بناتے ہیں ان کو تو معلوم ہو گا۔
یہ الوچی کا پھل تو خوبصورت ہے ہی، لیکن جب الوچی کے درخت پر پھول لگتے ہیں تو سارا درخت سفید پھولوں سے بھر جاتا ہے ۔ اتنا خوبصورت کہ لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا ۔
یہ الوچی کا پھل تھوڑے عرصے کیلئے آتا ہے اور شہریوں میں ہر جگہ دستیاب نہیں ہوتا ۔