جھوٹ بولنا پاکستان کے جنرلز کی اعلیٰ خصوصیات ہیں۔ جب منہ کھولتے ہیں، جھوٹ بولتے ہیں۔ صبح کو جھوٹ بولتے ہیں، شام کو جھوٹ بولتے ہیں، رات کو جھوٹ بولتے ہیں۔ سوتے جھوٹ، اٹھتے جھوٹ، کھڑے جھوٹ، بیٹھے جھوٹ، ریٹائرمنٹ کے بعد جھوٹ! ڈاکٹر معید پیرزادہ
#pakistan@MoeedNj
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
میں گواہ ہوں اسکا جب آپ رات کو تین بجے مولانا کے کمرے آئی تھیں اور مولانا نے آپکے سر پہ ہاتھ رکھا تھا، آپکا بابا لندن میں سو رہا تھا اُس وقت اور مولانا آپکی چوکیداری کررہے تھے۔ مریم بی بی اقتدار آنی جانی چیز ہے، آپکے بابا کو تین بار گریبان سے پکڑ اُتارا گیا ہے۔ مولانا راشد سومرو
26 نومبر کو ڈی چوک میں اُس نوجوان کو بھول تو نہیں گئے، جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا موبائل نکلا تھا، جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں؟ چوہدری مدثر رضا مچھیان��
#Pakistan @Muddasaroffical
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
🚨ہم انسانی جان کی قدر کو جانتے ہیں، اسی لیے انسانی جانوں کا تحفظ چاہتے ہیں لیکن لگتا ہے کہ تمہارے منہ کو خون لگ چکا ہے اور خون کے بغیر تمہیں ایک لمحہ سکون نہیں آتا، سو ہم اپنا خون دینے کو تیار ہیں، مولانا فضل الرحمن کا ٹھوکر نیاز بیگ پر خطاب
50 دن کے گورنر راج کے 3 بڑے کارنامے!
(1) اسٹیڈیم سے عمران خان کا نام ہٹایا۔
(2) محکمے کا نام تبدیل کرکے پرانا نام بحال کیا۔
(3) آٹے کا 20 کلو تھیلا 2600 سے 3700 روپے تک پہنچ گیا۔
سوال یہ ہے: دہشت گردی کے خلاف اقدامات کہاں ہیں؟ امن و امان اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کیا کیا؟ عبدالغنی
#Pakistan @Abdulghani1116
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
مولانا فضل الرحمان کا ملک بھر کی تمام شاہراہیں بند کرنے کا اعلان: “ تمام کارکنان اور عوام بلا تأمل گھروں سے نکل کر تمام ہائی ویز اور موٹرویز بند کر دیں۔ پنڈال پر پولیس کا قبضہ ہے، ہمارے کارکنوں کو سرگودھا میں گرفتار کیا جا رہا ہے، راستوں کو بند کیا گیا ہے۔” مولانا فضل الرحمان کا اہم ویڈیو پیغام۔
خب�� کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے
نئے یزید ہیں، پانی پلا کے ماریں گے
(احمد فرہاد): قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ایکس صارف راشد عباسی نے راولپنڈی راجہ بازار میں مریم نواز کے استقبال کیلئے لائے گئے پھولوں کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو تشہیر کیلئے بھاری بجٹ خرچ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک گھر کے 12 افراد ہیں اس گھر کی کل آمدن 20 ہزارروپے ہے اب اس گھر کا سربراہ 19 ہزار 900 روپے اپنی ذاتی خواہشات پر خرچ کر دے اور 100 روپے باقی 11 افراد کو دیں کہ جاو ٔ اپنی خواہشات پوری کرو، آج کل پنجاب میں بھی ایسا ہی ہو رہاہے، صوبے کی اکثریت کو غرب میں دھکیل کر قومی خزانے کو اپنی مقبولیت کیلئے استعمال کیا جارہاہے ۔
جنرل فیض کو ہٹا کر جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی لگایا گیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا یہ میرا کلی اختیار ہے، اس پر فیصلہ میں کروں گا۔ مولانا فضل الرحمان نے اس وقت عمران پر شدید ترین تنقید کی، وہ وزیراعظم کی کُرسی کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے ریاست کے ساتھ کھڑے ہو گئے، آج مولانا کو سب سمجھ آ رہی ہو گی۔ بشارت راجہ
@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جانن�� کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ان کا درد، اور ان کی امید ایک نئے مستقبل کی بنیاد رکھیں گی۔ یہ مزاحمت آنے والی نسلوں کے لیے ایک چراغ کی مانند ہوگی، جو تاریکی میں راہنمائی کرے گی۔
#ReleaseMahrangBaloch#ReleaseBYCLeaders
میڈم کا دعویٰ ہے، 10 کروڑ لوگوں نے سرکاری اسپتالوں میں اپنا علاج کرایا ہے، لیکن کیا کمال بات ہے، اس کروڑ لوگوں میں شریف خاندان کا کوئی فرد شامل نہیں۔ نواز شریف کو پھر بھی لندن جانا پڑتا ہے۔ سہرش مان
#Pakistan@SMunirMaan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
@siasatpk@aniqnaji پاکستانی بے چارے 5 ھزار بجلی کے بلوں کے لیے قرض اٹھاتے پھرتے ہیں
کنیز اول 15 ارب روپے ڈکار گئی 🔥🔥🔥
یا تو پاکستان بچے گا یا پھر یہ شریف اور زرداری نامی کی کینسر
190 ملین پاؤنڈ کیس: “ یہ پیسہ سپریم کورٹ کی انویسٹمنٹ سے دوگنا ہو گیا، نقصان کہاں ہوا ہے؟ قومی خزانے کو نقصان اس مقدمے کے ذریعے ہوا۔ مہنگی ترین پراسیکیوشن کی گئی، رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں رہی۔ یہ مقدمہ بنایا ہی نہیں جانا چاہیے تھا۔رجسٹرار سپریم کورٹ کو دو صورتوں میں اس کیس میں شامل کیا جا سکتا تھا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ یا تو گواہ ہو سکتے تھے، اور دوسرا، میں کہنا نہیں چاہتا” بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
التجا ہے 25 نومبر2014 کو نوشکے اسٹاپ چاغی سے جبری لاپتہ نصیب اللہ بادینی کی جبری گمشدگی کے 12 سال مکمل ہونے پر انکی باحفاظت بازیابی کے لئے آج شام بلوچ وائس فار جسٹس کی ایکس مہم میں شامل ہوکر اپنا انسانی فرض پورا کریں
#ReleaseNaseebUllahBadini#BeVoiceOfTheOppressed