میرا ٹکٹ اسحاق ڈار نے 75 کروڑ میں فروخت کیا اور یہ پیسے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پونڈز کی شکل میں لئے۔
مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر کی گفتگو۔۔۔۔
پٹواریوں انجوائے 😅
ایک غدار نے یورپ میں جائیدادیں بنانے کی بجائے اپنی ساری آمدن نہ صرف برطانیہ سے پاکستان کا کر کراچی میں دنیا کا سب سے بڑا مفت کینسر ہسپتال بنایا،
اور پاکستان میں بھی تیسرا کینسر ہسپتال بنایا دیا ہے۔
ہم شہادت کے لیے تیار ��یں۔ اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے، جب تک پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان باہر نہیں آئیں گے نہ ان کا علاج ہو گا
اب مزاحمت کا وقت آ گیا ہے
علیمہ خان کی گفتگو 🔥
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
صحافی ثمینہ پاشا کا دبنگ مشورہ !!🔥🔥✊ حکومت کو مفت مشورہ ہے، اگر رضا ڈار کے اسکینڈل سے توجہ ہٹانی ہے ۔
تو عمران خان کو اسپتال شفٹ کر دیں یا کوئی تازہ تصویر جاری کر دیں یا کوئی ملاقات کرا کے پیغام باہر آنے دیں ۔🔥🔥🚨
یہ پولیس والا بہت بڑا چغد ہے یا بنانے کی کوشش کر رہا ہے
ذرا اس کی بات سنیے وہ رضا ڈار جو دنیا کی بڑی کرپٹو کانفرسز میں جاتا ہے اور لاکھوں ڈالر کا کاروبار کرتا ہے نائب وزیراعظم کا نواسا اور کرپٹو کنگ علی ڈار کا بھانجا ہے جو کہ چیف منسٹر کا بہنوئی بھی ہے
اس رضا ڈار کا ”باس“ وحید نامی کوئی معمولی سا بدمعاش ہے ‼️
واہ پیارے واہ۔۔۔ لگتا ہے DIG کا برانڈ کوئی انتہائی سستا والا ہے یا پھر میڈیم کا بہت پریشر ہے⁉️
یہ کوئی احسان نہیں کر رہے ہماری ایک ہی پرائرٹی اور ان پر اتنا پریشر بنانا کہ یہ خان کو ان کے حقوق دیں اور ہم نے بیرسٹر گوہر سے بھی کہا جن سے اپ بات کر رہےان سے کہیں اور کیا وجہ کہ خان کو نہ علاج کی اجازت نہ ہی ملاقات ڈاکٹر بھی بار بار کہہ رہے ہیں کہ یہ کلوٹ کیوں ایا علیمہ خان
شوکت نواز میر کی گرفتاری سے معاملات شاید درست نہ ہوں۔حکمران مذاکرات سے مسائل حل کریں ۔یہ وہ کشمیر ہے جو آزاد ہے پاکستانیت کے جذبے سے بھرپور آزاد کشمیر۔