جاگ اُٹھا ہے سارا وطن! 🇵🇰🔥
سندھ کے عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ✊❤️
عوام کا فیصلہ — عمران خان!
#عمران_خان_کے_ساتھ#جاگ_اٹھا_ہے_سارا_وطن
جاگ اُٹھا ہے سارا وطن! 🇵🇰🔥
سندھ کے عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ✊❤️
عوام کا فیصلہ — عمران خان!
#عمران_خان_کے_ساتھ#جاگ_اٹھا_ہے_سارا_وطن
یہ وقت اتحاد اور اتفاق کا ہے۔
جب ہم مضبوط ہوں گے تو ہماری تحریک بھی مضبوط ہوگی۔ 💪
🎯 فوکس صرف اور صرف 27 ستمبر پر!
علی امین بھی اپنا،
سہیل بھی اپنا،
اور سب سے بڑھ کر ہم سب ایک ہیں۔ 🤝
اتحاد ہماری طاقت، 27 ستمبر ہمارا فوکس! ✊
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا#LaCasaDeLosFamososMéxico
سندھ کے عوام نے پہلے بھی جس طرح ہمارا شاندار استقبال کیا اور جس بھرپور انداز میں اسٹریٹ موومنٹ میں شرکت کی، وہ تاریخ کا حصہ ہے۔ ان شاء اللہ اس بار پہلے سے بھی زیادہ لوگ نکلیں گے اور ہم بھرپور اسٹریٹ موومنٹ چلائیں گے۔
#LaCasaDeLosFamososMéxicoMx#LaCasaDeLosFamososMéxico
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سندھ میں اسٹریٹ موومنٹ کے لیے روانہ 🚨
سندھ اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز آج رحیم یار خان سے کیا جائے گا۔
صوبائی صدر سندھ حلیم عادل شیخ صاحب کی قیادت میں بھرپور عوامی رابطہ مہم کا آغاز ہوگا۔ ✊🔥
#StreetMovement#SohailAfridi#HaleemAdilSheikh#P
🚨 سندھ اسٹریٹ موومنٹ 🚨
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سندھ اسٹریٹ موومنٹ کے لیے روانہ! ✊🔥
سندھ تیار ہے، عوام تیار ہیں،
عوامی رابطہ مہم کا آغاز آج سے ہوگا۔ 🇵🇰
ان شاء اللہ یہ جدوجہد آئین، قانون اور عوامی حقوق کی آواز بنے گی۔ ❤️
#SohailAfridi#SindhStreetMovement#P
6 ستمبر جلسے سے پہلے ایک اور جلسہ
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی 5 ستمبر شام 7 بجے عمر کوٹ میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے
سندھ کا دورہ شروع ہونے سے پہلے کامیاب ہوچکا ہے ۔کارکنان متحرک ہے اور بڑی تعداد میں باہر آنے کیلئے تیار ہیں