🌸 آج کا لفظ ہے: بےقرار 🌸
کچھ انتظار ایسے بھی ہوتے ہیں جو ختم نہیں ہوتے،اور کچھ لوگ دل میں اس طرح بس جاتے ہیں کہ انسان بہت بےقرار رہتا ہے۔ 🥀
آپ بھی اس لفظ کو خوبصورت شاعری یا نثر میں شئیر کر کے اپنے احساسات کا اظہار کیجیے
🫰
#رازٍ_محبت💙
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌱
ایمان بخیر زندگی 💞
إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ
: بے شک اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہے۔
(سورۃ الحجرات: 13)
💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚
#رازٍ_مومن
#رازِ_محبت
@1T_Mlik بے شک! صدقہ صرف مال دینے کا نام نہیں، بلکہ کسی کو تکلیف سے بچانا، راستے سے رکاوٹ ہٹانا اور مخلوقِ خدا کے لیے آسانی پیدا کرنا بھی صدقہ ہے۔
#رازٍ_محبت
@assi_gilani بے شک! ہر دل میں جگہ بنانا ضروری نہیں، اور نہ ہی ہر رشتے کو نبھانے کے لیے اپنی ذات کو تھکانا چاہیے۔ خودداری بھی محبت کا ایک خوبصورت پہلو ہے۔ جہاں قدر نہ ہو، وہاں خاموشی سے فاصلہ بہتر ہے۔
#رازٍ_محبت
جب تک ہم اللہ کے راستے پر ثابت قدمی سے چلتے رہیں گے
تب تک کوئی بھی ہمیں جھکانے میں کامیاب نہیں ہو سکے گا
Jab tak hum Allah ke raste par sabit qadmi se chalte rahenge
tab tak koi bhi hume jhukane me kamyab nhi ho sakega