اے ختم رُسل ﷺ مکی مدنی، کونین میں تم سا کوئی نہیں
اے نورِ مجسم ﷺ تیرے سوا، محبوبِ خدا کا کوئی نہیں❤️
اوصاف تو سب نے پائے ہیں پر حُسن سراپا کوئی نہیں
آدم سے جنابِ عیسیٰ تک سرکار ﷺ کے جیسا کوئی نہیں کوئی نہیں❤️
@fawadchaudhry فواد صاحب ہماری سیاسی پارٹیاں ساری کی ساری اٹھاؤ کارندوں پر ہی مشتمل ہیں۔
اب آپ خود کو ہی دیکھ لیں۔
آپ بھی تو گھرداری بنیں ہوئے ہیں
دونوں پارٹیوں کے اٹھائیں
کوئی تو رکھے گا۔
@RanaSikandarH ایوب خان کو عوام نے کُتا کہا تھا وہ غیرت مند تھا۔ اپنی سیٹ سے اتر گیا۔
تھوڑی غیرت دکھائیں
اپنے اساتذہ کی تذلیل کرتے اگر تھوڑی بھی شرم رہ گئی ہو تو اس سیٹ سے اتر جائیں
یہ سیٹ تاحیات نہیں ہے۔
اس کے ساتھ منصفانہ سلوک کرنے میں ناکام رہے ہیں آپ ۔
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں
تم تر�� نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
دوسری کوئی لڑکی زندگی میں آئے گی
کتنی دیر لگتی ہے اس کو بھول جانے میں
#RIP_ڈاکٹر_بشیر_بدر
@UrduVirsa ویسے تو بچپن سے میچورٹی کی طرف جاتے جاتے ان سب سے لطف اندوز ہوئے ہیں۔عمرو عیار سے مظہر کلیم ایم-اے کی عمران سیریز
آج کی AI سے مقابلہ کرتی ہے۔ مظہر کلیم بہت شاندار رائٹر تھے۔مظہر کلیم کا قلم نا ہوتا تو عمران زندہ نا ہوتا۔ ہم بھول چکے ہوتے اسے۔
بلیک زیرو بھی اس وقت کا بِگ باس
@UrduVirsa کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تیرا
کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرہ تیرا
ہم بھی وہیں موجود تھے، ہم سے بھی سب پوچھا کیے
ہم ہنس دیئے، ہم چپ رہے، منظور تھا پردہ تیرا
ابن انشاء کا یہ شاہکار مجھے کسی صورت کم نہیں لگتا۔
@UrduVirsa ہم نا ہوں تو زمانے کی سانس رک جائے
قتیل وقت کے سینے میں ہم دھڑکتے ہیں
اس وقت اردو کی غزلوں کی تشریح کے لئے یہ شعر یاد کئے تھے
پھر شعر یاد کرنے کی ضرورت نہیں پڑی۔ یادرہنے لگ گئے
@UrduVirsa پانچ بجے کے شام کے وقت غالباً ان دنوں ابرار الحق، حدیقہ کیانی ،سجاد علی فاخر ، ہارون ا
حمیرا ارشد۔ان سب کی آوازوں کا جو جادو تھا۔ وہ ہمارے اس وقت کی بہترین یادوں میں سے ایک ہے۔
اپ نے ہمارے"گوڈوں"کے درد کے ساتھ ساتھ ماضی کے درد بھی ہرے کر دئے ہیں.
ہماری روحیں بھی معصوم تھی تب😞
ہر شاخ پر الو🦉بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا۔
��اش کہ اس ملک میں صرف عدل کا نظام بہتر ہوتا تو آج ٹیلی کام ، بینکنگ سیکٹر والوں کی اندھیر نگری نا ہوتی۔
یہ لوگ مِل کر اس عوام کو تباہ کر گئے ہیں، پر مجال ہے کسی کی آنکھ کھلی ہو
@PTAofficialpk
@Zongers
@HBLCare
#pakistan
حکومت وقت کو چاہئے یونین کونسل سطح پر ایک ایک جلاد بھی تعینات کردیں۔ عوام کو ایک سہولت یہ بھی دے دیں جو جو مرتا جائے گا، اس کے گھر والوں کا ذمہ وہ لے لیں گے۔ یوں آبادی بھی کم ہو جائے گی۔ جنگی مسائل بھی ختم ہو جائیں گے
#PublicHealth#Pakistan#IranWar#pakistanforglobalpeace